جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

امریکی کرنسی کی قیمت میں 5 ماہ کے دوران سب سے بڑا اضافہ ریکارڈ

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2020

امریکی کرنسی کی قیمت میں 5 ماہ کے دوران سب سے بڑا اضافہ ریکارڈ

کراچی(آن لائن) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں ایک مرتبہ پھر کمی آئی اور ڈالر ایک روپے 52 پیسے مزید مہنگا ہوگیا ہے. ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں روپے کی قدر میں 1.95 کی گراوٹ… Continue 23reading امریکی کرنسی کی قیمت میں 5 ماہ کے دوران سب سے بڑا اضافہ ریکارڈ

گندم خریداری مد میں پنجاب حکومت 600 ارب کی مقروض، پھر بھی عوام کو سستا آٹا فراہم نہ کرسکی عزم کی تکمیل کیلئے مزید 250ارب قرض لینے کا فیصلہ

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2020

گندم خریداری مد میں پنجاب حکومت 600 ارب کی مقروض، پھر بھی عوام کو سستا آٹا فراہم نہ کرسکی عزم کی تکمیل کیلئے مزید 250ارب قرض لینے کا فیصلہ

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت صوبے کے شہریوں کو سستا آٹا فراہم کرنے کے لئے 600 ارب روپے کی مقروض ہوگئی مگر عوام کو سستا آٹا فراہم نہ کرسکی۔ جس کے بعد پنجاب حکومت نے اپنے اس عزم کی تکمیل کے لئے مزید 250 ارب روپے کے قرض لینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ مزید لئے… Continue 23reading گندم خریداری مد میں پنجاب حکومت 600 ارب کی مقروض، پھر بھی عوام کو سستا آٹا فراہم نہ کرسکی عزم کی تکمیل کیلئے مزید 250ارب قرض لینے کا فیصلہ

زرمبادلہ کے ذخائرمیں 30 ماہ کے دوران کتنا اضافہ ہوا؟ سٹیٹ بینک نے اعداد وشمار جاری کردئیے

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2020

زرمبادلہ کے ذخائرمیں 30 ماہ کے دوران کتنا اضافہ ہوا؟ سٹیٹ بینک نے اعداد وشمار جاری کردئیے

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان کے  زرمبادلہ کے ذخائرمیں گزشتہ 30 ماہ کے دوران 5.425 ارب ڈالرکانمایاں اضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔سٹیٹ بینک کے اعدادوشمارکے مطابق مالی سال 2018ـ19 کے اختتام پرپاکستان کے پاس زرمبادلہ کے ذخائرکامجموعی حجم 14.481 ارب ڈالرریکارڈکیاگیاتھا، 30جون 2019 کو سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائرکاحجم 7.285 ارب ڈالر اوربینکوں کے پاس زرمبادلہ کے… Continue 23reading زرمبادلہ کے ذخائرمیں 30 ماہ کے دوران کتنا اضافہ ہوا؟ سٹیٹ بینک نے اعداد وشمار جاری کردئیے

چینی اور آٹے کے بعد مرغی اور انڈوں کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ، گوشت کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2020

چینی اور آٹے کے بعد مرغی اور انڈوں کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ، گوشت کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(این این آئی) چینی اور آٹے کے بعد مرغی اور انڈوں کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ کردیاگیاہے، شہرقائد میں زندہ مرغی کی قیمت 260سے270روپے فی جبکہ بغیرکلیجی پوٹے کے مرغی کا گوشت420 سے 430 روپے فی کلوکی بلندترین سطح پر پہنچ گیاہے۔ریٹیلرزکے مطابق سندھ میں کئی چکن فارمرز نے مون سون کے دوران چوزے… Continue 23reading چینی اور آٹے کے بعد مرغی اور انڈوں کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ، گوشت کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

پہلی بار عالمی مارکیٹ میں پاکستانی روپے میں بانڈ جاری،ایشیائی ترقیاتی بینک کا زبردست فیصلہ

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2020

پہلی بار عالمی مارکیٹ میں پاکستانی روپے میں بانڈ جاری،ایشیائی ترقیاتی بینک کا زبردست فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی) ایشیائی ترقیاتی بینک نے پہلی بار پاکستانی روپے میں بانڈ جاری کر دیئے۔ جاری اعلامیہ کے مطابق قراقرم بانڈ سے ایک ارب 83 کروڑ روپے حاصل کیے گئے ہیں،قراقرم بانڈ عالمی مارکیٹ میں فروخت کیا گیا،بانڈ کو عالمی اسٹاک ایکسچینج پر لسٹ کیا جائے گا۔ اعلامیہ کے مطابق قراقرم بانڈ… Continue 23reading پہلی بار عالمی مارکیٹ میں پاکستانی روپے میں بانڈ جاری،ایشیائی ترقیاتی بینک کا زبردست فیصلہ

ڈالر کی قیمت میں حیران کن اضافے کی وجہ سے سونے کا ریٹ بھی بڑھ گیا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2020

ڈالر کی قیمت میں حیران کن اضافے کی وجہ سے سونے کا ریٹ بھی بڑھ گیا

کراچی (این این آئی) عالمی مارکیٹ میں سونا سستا ہونے کے باجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 450روپے کے اضافے سے ایک لاکھ12ہزار800روپے ہوگئی۔آل سندھ صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 13ڈالرکی کمی سے 1875ڈالر ہوگئی لیکن ڈالر مہنگا ہونے کے باعث… Continue 23reading ڈالر کی قیمت میں حیران کن اضافے کی وجہ سے سونے کا ریٹ بھی بڑھ گیا

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں یک دم ہوشر با اضافہ ہو گیا ‎

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2020

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں یک دم ہوشر با اضافہ ہو گیا ‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انٹر بینک مارکیٹ میں آج کاروبار کے دوران روپے کی قدر مسلسل گرتی ہوئی دکھائی دی اور ڈالر مستحکم ہو تا چلا گیا ، کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں یک دم ایک روپیہ اور 24 پیسے اضافہ دیکھنے میں آیا جس نے ہر کسی کو حیران کر دیا تاہم یہ اضافہ… Continue 23reading انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں یک دم ہوشر با اضافہ ہو گیا ‎

بی ایم ڈبلیو کی پاکستان میں موٹر سائیکلز لانچ کرنے کی تیاریاں

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2020

بی ایم ڈبلیو کی پاکستان میں موٹر سائیکلز لانچ کرنے کی تیاریاں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں موٹر سائیکلز کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری، معروف کمپنی بی ایم ڈبلیو پاکستان میں موٹر سائیکلز لانچ کررہی ہے، بی ایم ڈبلیو پاکستان کی موٹرسائیکل انڈسٹری خاص طور پر موٹر سائیکل چلانے والوں اور موٹرسائیکل کے شوقین افراد کی نئی نسل کے حصول میں نمایاں صلاحیتوں کو فروغ دے رہی ہے،… Continue 23reading بی ایم ڈبلیو کی پاکستان میں موٹر سائیکلز لانچ کرنے کی تیاریاں

ڈالر مہنگا ہوگیا،سٹاک مارکیٹ میں مندی

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2020

ڈالر مہنگا ہوگیا،سٹاک مارکیٹ میں مندی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبارکے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں سات پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 158 روپے 38 پیسے پر فروخت ہو رہاہے۔ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس 40 ہزار 652 پوائنٹس پر تھا لیکن کاروبار شروع ہونے پر اس میں بہتری… Continue 23reading ڈالر مہنگا ہوگیا،سٹاک مارکیٹ میں مندی

Page 541 of 1852
1 532 533 534 535 536 537 538 539 540 541 542 543 544 545 546 547 548 549 550 1,852