ڈالرمزید سستا ہوگیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر 19 پیسے سستا ہو کر 7 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گیاہے ، انٹر بینک میں ڈالر اس وقت 158 روپے 30 پیسے پر فروخت ہو رہاہے ۔انٹر بینک میں ڈالر دو ماہ اور 10 روز میں 10 روپے 13 پیسے سستا ہو… Continue 23reading ڈالرمزید سستا ہوگیا