بدھ‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2025 

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کرکے عوام پر ٹیکسز کا نیا بوجھ ڈالنے کی پلاننگ ،مہنگائی میں مزید اضافے کا خدشہ

datetime 11  فروری‬‮  2021

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کرکے عوام پر ٹیکسز کا نیا بوجھ ڈالنے کی پلاننگ ،مہنگائی میں مزید اضافے کا خدشہ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان بزنس فورم کے نائب صدر چوہدری احمد جواد نے کہا کہ حکومت سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کر کے عوام پر مزید ٹیکس لگانے پر غور کر رہی ہے‘ منی بجٹ کے ذریعے 65ارب کی تنخواہوں کا اضافی بوجھ خزانہ پر پڑے گا ‘ حکومت اس کے نتیجے میں… Continue 23reading سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کرکے عوام پر ٹیکسز کا نیا بوجھ ڈالنے کی پلاننگ ،مہنگائی میں مزید اضافے کا خدشہ

ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر میں نمایاں کمی، سٹاک مارکیٹ میں بھی سرمایہ کاروں کو کھربوں کا نقصان اٹھانا پڑ گیا

datetime 11  فروری‬‮  2021

ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر میں نمایاں کمی، سٹاک مارکیٹ میں بھی سرمایہ کاروں کو کھربوں کا نقصان اٹھانا پڑ گیا

کراچی(این این آئی) ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر ایک ہفتے میں 8کروڑ96لاکھ ڈالرکی کمی سے20ارب7کروڑ35لاکھ ڈالر کی سطح پرآگئے۔اسٹیٹ بینک کے جاری اعدادو شمار کے مطابق4فروری کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران ملکی مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر20ارب16کروڑ31لاکھ ڈالر سے گھٹ کر20ارب7کروڑ35لاکھ ڈالر ہوگئے جن میں مرکزی بینک کے ذخائر گھٹ کر12ارب94کروڑ91لاکھ ڈالر جبکہ کمرشل… Continue 23reading ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر میں نمایاں کمی، سٹاک مارکیٹ میں بھی سرمایہ کاروں کو کھربوں کا نقصان اٹھانا پڑ گیا

ایف بی آر نے انکم ٹیکس رولز 2002میں ترامیم کا نیا ایس آر او جاری کر دیا

datetime 11  فروری‬‮  2021

ایف بی آر نے انکم ٹیکس رولز 2002میں ترامیم کا نیا ایس آر او جاری کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)ایف بی آر نے انکم ٹیکس رولز 2002میں ترامیم کا نیا ایس آر او جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ایس آر او 175 (l)/ 2021 سے متاثرہ افراد سے درخواستیں غور کیلئے ایک ہفتے میں مانگ لی گئیں۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ترامیم ریفنڈ میں کی گئی ہیں،نئی ترامیم… Continue 23reading ایف بی آر نے انکم ٹیکس رولز 2002میں ترامیم کا نیا ایس آر او جاری کر دیا

اے ٹی ایم سے رقم نکالنے کے بعد رسید لینے پر چارجز عائد، بینکوں کا ردعمل بھی آگیا

datetime 11  فروری‬‮  2021

اے ٹی ایم سے رقم نکالنے کے بعد رسید لینے پر چارجز عائد، بینکوں کا ردعمل بھی آگیا

لاہور (آن لائن) بعض بینکوں نے اے ٹی ایم سے رقم نکالنے کے بعد رسید لینے پر چارجز عائد کردئیے،رسید لینے پر ڈھائی روپے کٹوتی کی جارہی ہے ۔اے ٹی ایم پر صارف سے پوچھا جاتا ہے کہ کیا وہ رسید لینا چاہتے ہیں یا نہیں، اگر صارف ہاں پر کلک کرے گا تو رسید… Continue 23reading اے ٹی ایم سے رقم نکالنے کے بعد رسید لینے پر چارجز عائد، بینکوں کا ردعمل بھی آگیا

روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید سستاہوگیا

datetime 11  فروری‬‮  2021

روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید سستاہوگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت مزیدکم ہو گئی ، سٹیٹ بینک کے ٹوئٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ روز انٹربینک مارکیٹ میں جب کاروبار بند ہوا توڈالرکی قیمت 159.31روپے پرتھی جبکہ آج کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 159.07روپے پرآ گئی ۔… Continue 23reading روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید سستاہوگیا

لاہور ، گاڑیوں کے معروف برانڈپورشے کا ڈیلربکنگ کے کروڑوں روپے لیکر فرار ہوگیا

datetime 11  فروری‬‮  2021

لاہور ، گاڑیوں کے معروف برانڈپورشے کا ڈیلربکنگ کے کروڑوں روپے لیکر فرار ہوگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیب نے گاڑیوں کے معروف برانڈ پورشے کے ڈیلر ابوزر بخاری کے فراڈ کیس میں تحقیقات شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نیب کی جانب سے قومی اخبارات میں دیئے گئے اشتہار کے مطابق تمام متاثرین اپنے ساتھ ہونے والے فراڈ کے ثبوت نیب لاہور کے دفتر بھجوائیں۔نیب کی ٹیم نے متاثرین کو… Continue 23reading لاہور ، گاڑیوں کے معروف برانڈپورشے کا ڈیلربکنگ کے کروڑوں روپے لیکر فرار ہوگیا

حکومت کو ہوش آہی گیا آٹے کا بحران حل کرنے کیلئے بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 11  فروری‬‮  2021

حکومت کو ہوش آہی گیا آٹے کا بحران حل کرنے کیلئے بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے آٹے کا بحران حل کرنے کیلئے چار لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ روزنامہ جنگ میں حنیف خالد کی شائع خبر کے مطابق ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان چار لاکھ ٹن گندم درآمد کرے گی، گندم کی درآمد پر عائد تمام ٹیکس اور ڈیوٹیاں ختم کر دی گئی ہیں… Continue 23reading حکومت کو ہوش آہی گیا آٹے کا بحران حل کرنے کیلئے بڑا فیصلہ کرلیا

بے نامی اکاؤنٹس کے بعد بے نامی گاڑیاں رکھنے کا انکشاف ایف بی آرنے گاڑیاں ضبط شروع کرنے کی تیاری کردی

datetime 11  فروری‬‮  2021

بے نامی اکاؤنٹس کے بعد بے نامی گاڑیاں رکھنے کا انکشاف ایف بی آرنے گاڑیاں ضبط شروع کرنے کی تیاری کردی

کراچی (این این آئی)صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں بے نامی اکاؤنٹس کے بعد بے نامی گاڑیاں رکھنے کا انکشاف ہوا ہے، فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے گاڑیاں ضبط شروع کرنے کی تیاری کردی۔تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے بے نامی گاڑیوں کا ڈیٹا اکھٹا کرلیا ہے، تحقیقات میں… Continue 23reading بے نامی اکاؤنٹس کے بعد بے نامی گاڑیاں رکھنے کا انکشاف ایف بی آرنے گاڑیاں ضبط شروع کرنے کی تیاری کردی

مہنگائی اور بے روزگاری کے باعث عوام کی قوت خرید جواب دے گئی ،کلو چیز خریدنے والے بھی پائو یا ساشہ خریدنے پر مجبور ہو گئے

datetime 11  فروری‬‮  2021

مہنگائی اور بے روزگاری کے باعث عوام کی قوت خرید جواب دے گئی ،کلو چیز خریدنے والے بھی پائو یا ساشہ خریدنے پر مجبور ہو گئے

را ئے ونڈ( این این آئی ) مہنگائی اور بے روزگاری کے باعث عوام کی قوت خرید جواب دے گئی ،پانچ کلو گھی کا ڈبہ خریدنے والے ایک کلو ،جبکہ اکلو خریدنے والے پائو کا ساشہ خریدنے پر مجبور ہوگئے ۔ایک رپورٹ کے مطابق حکومت کی جانب سے مہنگائی پر کنڑول نہ ہونے اور کورونا… Continue 23reading مہنگائی اور بے روزگاری کے باعث عوام کی قوت خرید جواب دے گئی ،کلو چیز خریدنے والے بھی پائو یا ساشہ خریدنے پر مجبور ہو گئے

1 538 539 540 541 542 543 544 545 546 547 548 1,912