پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری ،مصری کمپنی کا پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کاعندیہ
اسلام آباد/قاہرہ (این این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے قاہرہ میں مصری وزیر خارجہ سامح شکری سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف امورپر تبادلہ خیال کیا گیاجبکہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان، مصر کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کیلئے پر عزم ہے… Continue 23reading پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری ،مصری کمپنی کا پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کاعندیہ