بدھ‬‮ ، 18 مارچ‬‮ 2026 

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ

datetime 26  اکتوبر‬‮  2023 |

کراچی(این این آئی) ملکی صرافہ مارکیٹ میں جمعرات کے روز فی تولہ سونے کے نرخ میں 2900 روپے کا اضافہ ہوگیا۔صرافہ مارکیٹ سے موصولہ رپورٹ کے مطابق جمعرات کو ایک تولہ سونے کی قیمت 2900 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 11 ہزار 350 روپے ہو گئی۔

آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو دس گرام سونے کی قیمت 2486 روپے بڑھ کر 1لاکھ 81 ہزار 198 روپے پر پہنچ گئی جبکہ عالمی مارکیٹ میں 20ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا 1990 ڈالر پر پہنچ گیا جبکہ پریمئیم بھی20 ڈالر بڑھ کر 2010ڈالر رہا۔ چاندی کے فی تولہ دام 2550 پر مستحکم رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)


یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…