ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

75روپے کے نیلے اور سبز رنگ کے بینک نوٹ قانونی ہیں’ اسٹیٹ بینک کی وضاحت

datetime 16  اکتوبر‬‮  2023 |

لاہور ( این این آئی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 75روپے کے نیلے اور سبز رنگ کے نوٹ سے متعلق وضاحت کردی۔ مرکزی بینک نے بذریعہ ایکس پیغام میں وضاحت جاری کی۔اسٹیٹ بینک نے واضح کیا ہے کہ 75روپے کے نیلے اور سبز رنگ کے بینک نوٹ قانونی ہیں۔مرکزی بینک نے ایکس پیغام میں وضاحت کرتے ہوئے مزید لکھا کہ پاکستان بھر میں تمام لین دین کے لئے 75روپے کے نیلے اور سبز رنگ کے نوٹ استعمال کیے جاسکتے ہیں۔

وضاحتی نوٹ میں مزید کہا گیا کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ یادگاری نوٹ سمیت تمام بینک نوٹ پاکستان میں تمام لین دین میں استعمال کیے جاسکتے ہیں۔یاد رہے کہ 75روپے کا سبز رنگ کا بینک نوٹ پاکستان کی آزادی کے 75سال مکمل ہونے کی یاد میں 14اگست 2022ء کو جاری کیا گیا۔ جبکہ 75روپے کا نیلے رنگ کا بینک نوٹ اسٹیٹ بینک کے قیام کے 75سال مکمل ہونے پر 04جولائی 2023ء کو جاری کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…