لاہور( این این آئی) یکم نومبر سے پٹرول اور ڈیزل پر آئل مارکیٹنگ کمپنیز اور ڈیلرز مارجن بڑھنے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق یکم نومبرسے فی لیٹر مارجن میں 88 پیسے تک اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔ آئل کمپنیوں کے مارجن میں فی لیٹر47 پیسے تک اضافے کی تجویز ہے جبکہ پٹرول اور ڈیزل پر ڈیلرز مارجن میں فی لیٹر41 پیسے اضافے کی تجویز ہے۔یاد رہے کہ حکومت کی جانب سے 4 مراحل میں تیل کمپنیز کا مارجن ایک روپیہ 88 پیسے جبکہ ڈیلرز مارجن بھی 4 مراحل میں ایک روپیہ 64 پیسے تک بڑھایا جائے گا۔
پٹرول ، ڈیزل پر آئل مارکیٹنگ کمپنیز ، ڈیلرز مارجن بڑھنے کا امکان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تعلیمی اداروں کے ہفتہ وار شیڈول میں تبدیلی کردی گئی
-
ہفتے میں 3 دن اسکول بند رکھنے کی تجویز، رانا سکندر حیات کا اہم اعلان
-
تعلیمی اداروں میں ہفتے میں 3 دن چھٹیاں؟ نوٹیفکیشن کی وضاحت آگئی
-
وزیرِ اعظم کی ہدایت پر پیٹرول سبسڈی سکیم میں ایک اورریلیف مل گیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے ویزا فری ممالک کی نئی فہرست جاری
-
راولپنڈی،شادی شدہ لڑکی سے والد کے دوست کی اسلحے کے نوک پر مبینہ جنسی زیادتی
-
سعودی عرب میں پاکستانی شہری کو سزائے موت دیدی گئی
-
روزانہ ایک سے 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ آپ کو ضرور پسند آئے گا
-
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ، فی تولہ نیا ریٹ سامنے آگیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
10روپے کے نوٹ کب بند ہو رہے ہیں؟ اسٹیٹ بینک کی وضاحت جاری
-
پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران دھماکا، 5 پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید
-
کراچی؛ خاتون اور 3 بچوں کے قتل میں شوہر کا بہنوئی ملوث نکلا، تفتیش میں اہم انکشافات



















































