منگل‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2025 

عالمی قرضوں میں 24 ہزار ارب ڈالر کا اضافہ ہوگیا

datetime 18  فروری‬‮  2021

عالمی قرضوں میں 24 ہزار ارب ڈالر کا اضافہ ہوگیا

اسلام آباد( این این آئی) کورونا وائرس کی عالمی وبا کے باعث عالمی قرضوں میں 24 ہزار ارب ڈالر کا اضافہ ہوگیا جس کے بعد عالمی قرضوں کی مجموعی مالیت 281 ہزار ارب ڈالر کی تاریخی سطح پر پہنچ گئی جو دنیا بھر کی جی ڈی پی کے 355 فیصد کے مساوی ہے۔بلوم برگ کی… Continue 23reading عالمی قرضوں میں 24 ہزار ارب ڈالر کا اضافہ ہوگیا

غریب طبقہ کیلئے سرکاری سستے آٹے کی دستیابی خواب بن گئی، آٹا سرعام مہنگے داموں فروخت ہونے لگا

datetime 18  فروری‬‮  2021

غریب طبقہ کیلئے سرکاری سستے آٹے کی دستیابی خواب بن گئی، آٹا سرعام مہنگے داموں فروخت ہونے لگا

سمبڑیال( آن لائن) غریب متوسط طبقہ کیلئے سمبڑیال شہر و گردونواح میں سرکاری سستے آٹے کی دستیابی’’ خواب‘‘ بن کر رہ گئی ، سہولت بازار بند کیے جانے کے بعد 1ماہ گزرنے کے باوجود سرکاری سطح پر سستا آٹا سیل پوائنٹ قائم نہ کیا جاسکا ، شہری سستے آٹے کے حصول کیلئے دربدر خوار جبکہ… Continue 23reading غریب طبقہ کیلئے سرکاری سستے آٹے کی دستیابی خواب بن گئی، آٹا سرعام مہنگے داموں فروخت ہونے لگا

سالانہ آمدنی کم ہونے کے باوجود مہنگی گاڑیاں رکھنے والوں کی شامت آگئی

datetime 18  فروری‬‮  2021

سالانہ آمدنی کم ہونے کے باوجود مہنگی گاڑیاں رکھنے والوں کی شامت آگئی

کراچی(این این آئی)شہر قائد میں سالانہ آمدنی کم ہونے کے باوجود مہنگی گاڑیاں رکھنے والوں کی شامت آگئی۔ رپورٹ کے مطابق کراچی میں ایف بی آر بے نامی زون نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے مزید 6 بے نامی گاڑیوں کا پتا لگالیا۔ذرائع کے مطابق 2 کم آمدنی والے افراد کے نام پر 6 مہنگی گاڑیاں… Continue 23reading سالانہ آمدنی کم ہونے کے باوجود مہنگی گاڑیاں رکھنے والوں کی شامت آگئی

مولانا طارق جمیل نے کپڑوں کا برانڈ لانچ کرنے کا فیصلہ کر لیا

datetime 18  فروری‬‮  2021

مولانا طارق جمیل نے کپڑوں کا برانڈ لانچ کرنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل نے کپڑوں کا برانڈ لانچ کرنے کا فیصلہ کر لیا، میڈیا ذرائع کے مطابق مولانا طارق جمیل کے کپڑوں کے برانڈ کے متعلق مذہبی اسکالر کے ترجمان شبیر احمد عثمانی نے تصدیق کی اور کہا کہ جلد ہی کُرتا اور شلوار قمیص کا برانڈ لانچ… Continue 23reading مولانا طارق جمیل نے کپڑوں کا برانڈ لانچ کرنے کا فیصلہ کر لیا

پاکستانیوں نے 25 ہزار اور 40 ہزار والے پرائز بانڈز میں کتنے سو ارب کی سرمایہ کاری کر رکھی تھی؟ حیران کن انکشاف

datetime 18  فروری‬‮  2021

پاکستانیوں نے 25 ہزار اور 40 ہزار والے پرائز بانڈز میں کتنے سو ارب کی سرمایہ کاری کر رکھی تھی؟ حیران کن انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)سرمایہ کاروں نے63 ارب روپے کے 25 ہزار روپے والے بانڈ فروخت کردئیے۔خیال رہے کہ حکومت نے گزشتہ سال 10 دسمبر کو 25 ہزار روپے کے نئے پرائزبانڈ کی فروخت پرفوری طور پر پابندی عائد کردی تھی۔ادارہ قومی بچت کے مطابق 25 ہزار والے بانڈز 31 مئی تک کیش کروائے جا… Continue 23reading پاکستانیوں نے 25 ہزار اور 40 ہزار والے پرائز بانڈز میں کتنے سو ارب کی سرمایہ کاری کر رکھی تھی؟ حیران کن انکشاف

وزیراعظم عمران خان کے نوٹس کسی کام نہ آئے، یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی، آٹا،گھی کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ

datetime 18  فروری‬‮  2021

وزیراعظم عمران خان کے نوٹس کسی کام نہ آئے، یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی، آٹا،گھی کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی، آٹا،گھی کی قیمتوں میں اضافے کی سمری تیار کرلی گئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عام مارکیٹ کے بعد یوٹیلیٹی اسٹورز پر بھی اشیائے ضرورت مہنگی کرنے کی تیاریاں کرلی گئی ہیں اور چینی، آٹا اور گھی کی قیمتوں میں اضافے کی سمری تیار کرلی گئی ہے، وزارت… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کے نوٹس کسی کام نہ آئے، یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی، آٹا،گھی کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ

400 روپے کلو بکنے والے ٹماٹر کاشتکار مفت بانٹنے لگے

datetime 18  فروری‬‮  2021

400 روپے کلو بکنے والے ٹماٹر کاشتکار مفت بانٹنے لگے

پنگریو(این این آئی)پنگریو اورزیریں سندھ کی دیگرمنڈیوں میں تاجروں نے کسانوں سے ٹماٹروں کی خریداری بند کردی ہے جس کی وجہ سے کسانوں نے چنائی کردہ ٹماٹر مویشیوں کوکھلانا اور ضائع کرنا شروع کردیے ہیں پنگریو۔ٹنڈوباگو۔بدین۔شادی لارج سمیت ضلع بدین اورزیریں سندھ کے دیگرشہروں کی ٹماٹرمنڈیوں میں ٹماٹروں کے ڈھیر لگ گئے ہیں اور ملکی… Continue 23reading 400 روپے کلو بکنے والے ٹماٹر کاشتکار مفت بانٹنے لگے

سپریم کورٹ نے ڈیم فنڈ کیلئے عطیہ کی گئی 12 کنال زمین واپس کردی، سخت ریمارکس

datetime 18  فروری‬‮  2021

سپریم کورٹ نے ڈیم فنڈ کیلئے عطیہ کی گئی 12 کنال زمین واپس کردی، سخت ریمارکس

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے ڈیم فنڈ میں عطیہ 12 کنال زمین کے کاغذات مالک کو واپس کر دیے۔چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے ڈیم فنڈ میں 12 کنال اراضی عطیہ کرنے سے متعلق معاملے کی سماعت کی۔ سپریم کورٹ نے ڈیم فنڈ میں عطیہ 12 کنال زمین… Continue 23reading سپریم کورٹ نے ڈیم فنڈ کیلئے عطیہ کی گئی 12 کنال زمین واپس کردی، سخت ریمارکس

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس نے ترسیلات زر کیلئے اپنا ٹارگٹ حاصل کرلیا

datetime 18  فروری‬‮  2021

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس نے ترسیلات زر کیلئے اپنا ٹارگٹ حاصل کرلیا

اسلام آباد (این این آئی)اسٹیٹ بینک کے گورنر رضا باقر نے کہا ہے کہ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس نے ترسیلات زر کے لیے 500 ملین ڈالر کا ٹارگٹ حاصل کرلیا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رضا باقر نے کہا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو سرمایہ کاری کے لیے سہولیات فراہم کررہے ہیں اور بیرون ملک مقیم… Continue 23reading روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس نے ترسیلات زر کیلئے اپنا ٹارگٹ حاصل کرلیا

1 531 532 533 534 535 536 537 538 539 540 541 1,912