منگل‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کا امکان

datetime 31  اکتوبر‬‮  2023 |
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت

اسلام آباد (این این آئی)یکم نومبر کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یکم نومبر سے آئندہ پندرہ روز کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کا امکان ہے ، اس حوالے سے اوگرا اپنی ورکنگ  آج حکومت کو بھجوائے گا۔

دستاویزات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی اوسطا شرح 90.88ڈالر فی بیرل ہے جبکہ 30اکتوبر کو روپے کی قدرنے 281روپے سے زائد پر ٹریڈ کیا ،ایکسچینج ریٹ اورعالمی مارکیٹ کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا ریلیف نہیں بنتا،تاہم اوگرا کی جانب سے حکومت کو بھجوائی جانیوالی سمری پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے حتمی فیصلہ وزیراعظم کریں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سٹوڈنٹ لسٹ


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…