اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستان کسٹمز نے 156 ملین روپے مالیت کے غیر قانونی سگریٹس ضبط کر لئے

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان کسٹمز نے ملک میں سمگل کئے جانے والے غیر ملکی سگریٹس کے خلاف انسداد سمگلنگ آپریشنز کے لئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دی تھیں۔ اپنی حالیہ کارروائیوں کے دوران پاکستان کسٹمز نے 30 اکتوبر سے 5 نومبر 2023 کے دوران 8157200سگریٹس ضبط کرلئے جن کی کل مالیت 156 ملین روپے بنتی ہے۔

مزید برآں انسداد سمگلنگ فارمیشنز بشمول مختلف کلکٹریٹس اور ائر پورٹس پر تعینات موبائل سکواڈز کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں کہ وہ ملک بھر میں غیر قانونی سگریٹس کی نقل و حمل پر کڑی نگاہ رکھیں۔ پاکستان کسٹمز لگن اور جانفشانی کے ساتھ سمگلنگ کی لعنت کو ختم کرنے کے لئے پرعزم ہے۔



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…