2 دن بڑھنے کے بعد آج ڈالرکے ریٹ میں کمی
کراچی (این این آئی)مقامی کرنسی مارکیٹوں میں بدھ کوامریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں ریکوری دیکھنے میں آئی اور انٹر بینک میں ڈالر 24پیسے جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 20پیسے سستا ہوگیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روز انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت خرید24پیسے… Continue 23reading 2 دن بڑھنے کے بعد آج ڈالرکے ریٹ میں کمی