ہفتہ‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2025 

حکومت نے قومی پرائز بانڈز کیش کروانے کی مدت میں توسیع

datetime 21  دسمبر‬‮  2021

حکومت نے قومی پرائز بانڈز کیش کروانے کی مدت میں توسیع

لاہور(این این آئی)وفاقی حکومت کی جانب سے پرائز بانڈز کیش کروانے کی مدت میں توسیع کردی گئی ۔پرائز بانڈز کیش کروانے کی مدت میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا جس کے مطابق ساڑھے 7 ہزار، 15 ہزار، 25 ہزار اور 40 ہزار روپے کے پرائز بانڈز کیش کرانے کی آخری تاریخ 31 مارچ 2022… Continue 23reading حکومت نے قومی پرائز بانڈز کیش کروانے کی مدت میں توسیع

نیپرا نے حادثات کی روک تھام کیلئے بجلی کمپنیوں کو ہدایات جاری کر دیں

datetime 20  دسمبر‬‮  2021

نیپرا نے حادثات کی روک تھام کیلئے بجلی کمپنیوں کو ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد (این این آئی)نیپرا نے حادثات کی روک تھام کیلئے بجلی کمپنیوں کو ہدایات جاری کر دیں۔ نیپرا کے مطابق ٹرانسفارمرز کی تنصیب سے پہلے فٹنس اور معیار کو مد نظر رکھا جائے، بجلی کمپنیاں فوری تبدیلی کیلئے اضافی ٹرانسفرمرز کا بندوبست کریں۔ نیپرا کے مطابق ٹرانسفارمرز کی لوڈنگ پوزیشن جانچنے کیلئے جامع مطالعہ… Continue 23reading نیپرا نے حادثات کی روک تھام کیلئے بجلی کمپنیوں کو ہدایات جاری کر دیں

رواں مالی مالی سال کے ابتدائی 5 ماہ ،گاڑیوں،کھانے پینے کی اشیا کی درآمدات میں نمایاں اضافہ

datetime 20  دسمبر‬‮  2021

رواں مالی مالی سال کے ابتدائی 5 ماہ ،گاڑیوں،کھانے پینے کی اشیا کی درآمدات میں نمایاں اضافہ

کراچی(این این آئی)رواں مالی مالی سال کے ابتدائی 5 ماہ میں گاڑیوں، کھانے پینے کی اشیا میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔وفاقی ادارہ شماریات سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق مالی سال کے ابتدائی 5 ماہ میں بیرون ملک سے 33 ارب ڈالر کی اشیاء منگوائی گئیں جبکہ درآمدات کے مقابلے میں جولائی تا… Continue 23reading رواں مالی مالی سال کے ابتدائی 5 ماہ ،گاڑیوں،کھانے پینے کی اشیا کی درآمدات میں نمایاں اضافہ

سرگودھا سمیت ملک بھر میں گھریلو صارفین کیلئے سوئی گیس کی بندش کا دورانیہ 23 گھنٹے تک پہنچ گیا

datetime 20  دسمبر‬‮  2021

سرگودھا سمیت ملک بھر میں گھریلو صارفین کیلئے سوئی گیس کی بندش کا دورانیہ 23 گھنٹے تک پہنچ گیا

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا سمیت ملک بھر میں  گھریلو صارفین کیلئے سوئی گیس کی بندش کا دورانیہ 23 گھنٹے تک پہنچ گیا جس کے باعث طلبائ￿ و طالبات اور ملازمین صبع سویرے بغیر ناشتہ گھروں سے نکلنے پر مجبور ہو گے جبکہ گھریلو خواتین نے اس کو عوام کو مار دینے کی پالیسی قرار دیتے ہوئے… Continue 23reading سرگودھا سمیت ملک بھر میں گھریلو صارفین کیلئے سوئی گیس کی بندش کا دورانیہ 23 گھنٹے تک پہنچ گیا

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

datetime 20  دسمبر‬‮  2021

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

لاہور ( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت ایک روپے اضافے سے255روپے، زندہ برائلرمرغی کی قیمت ایک روپے اضافے سے176روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت2روپے اضافے سے182روپے فی درجن گئی۔

بجلی کی قیمتوں میں فی یونٹ پھر اضافے کا امکان

datetime 19  دسمبر‬‮  2021

بجلی کی قیمتوں میں فی یونٹ پھر اضافے کا امکان

اسلام آباد(این این آئی)بجلی کی قیمتوں میں چار روپے 33 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کیلئے نیپرا میں درخواست دائر کردی ہے، جس کے بعد بجلی کی قیمتوں میں چار روپے 33 پیسے فی یونٹ اضافے… Continue 23reading بجلی کی قیمتوں میں فی یونٹ پھر اضافے کا امکان

پرائز بانڈز جمع کرانے کی مدت میں توسیع

datetime 19  دسمبر‬‮  2021

پرائز بانڈز جمع کرانے کی مدت میں توسیع

مکوآنہ (این این آئی )40 ہزار روپے مالیت کے پرائز بانڈز کیش کرانے کی مدت میں توسیع کردی گئی۔ وزارت خزانہ حکام کے مطابق 40 ہزار کا پرائز بانڈ 31 مارچ 2022 تک کیش کرایا جا سکے گا خزانہ ڈویڑن حکام کے مطابق?25 ہزار کے پرائز بانڈز بھی کیش کرانے کی مدت میں 31 مارچ… Continue 23reading پرائز بانڈز جمع کرانے کی مدت میں توسیع

رواں مالی سال کے پانچ ماہ میں 33 ارب ڈالر کی اشیا ء درآمد کی گئیں

datetime 19  دسمبر‬‮  2021

رواں مالی سال کے پانچ ماہ میں 33 ارب ڈالر کی اشیا ء درآمد کی گئیں

لاہور( این این آئی)پاکستان نے رواں مالی سال کے پانچ ماہ میں جولائی تا نومبر 33 ارب ڈالر کی اشیا ء درآمد کیں جبکہ 20 ارب 64 کروڑ ڈالر کا تجارتی خسارہ ریکارڈ کیا گیا۔ادارہ شماریات کی پانچ ماہ کی مشترکہ رپورٹ کے مطابق اس مدت میںساڑھے 81 کروڑ ڈالر کی کاریں درآمد کی گئیں… Continue 23reading رواں مالی سال کے پانچ ماہ میں 33 ارب ڈالر کی اشیا ء درآمد کی گئیں

1 514 515 516 517 518 519 520 521 522 523 524 1,996