چلغوزوں پر عائد 45 فیصد ڈیوٹی ختم، کتنے سستے ہوگئے؟
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)وفاقی حکومت نے خشک میوے جات پر عائد ڈیوٹی ختم کردی۔اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی ) کی جانب سے چلغوزوں پر عائد 45 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کرنے کی منظوری دی ہے جس کے بعد وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ چلغوزے پر عائد ڈیوٹی ختم… Continue 23reading چلغوزوں پر عائد 45 فیصد ڈیوٹی ختم، کتنے سستے ہوگئے؟