2020کے دوران ڈالر اور سونا کتنا مہنگا ہوا؟ تفصیلات آگئیں
کراچی(این این آئی)سال2020کے دوران کورونا وائرس نے جہاں ملکی معیشت کو متاثر کیا وہیں شرح مبادلہ میں اتار چڑھاؤ کی وجہ سے غیریقینی صورتحال کا سامنا رہا۔سال کے دوران انٹربینک میں ڈالر5روپے14 پیسے مہنگا ہوا جبکہ سونے کی فی تولہ قیمت میں 25 ہزار روپے سے زائدکا اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔تفصیلات کے مطابق جنوری 2019 میں… Continue 23reading 2020کے دوران ڈالر اور سونا کتنا مہنگا ہوا؟ تفصیلات آگئیں