موجودہ حکومت کے ابتدائی 6ماہ کے دوران قرضوں میں 5ہزار 552ارب روپے کا اضافہ
اسلام آباد (این این آئی) اسٹیٹ بینک کی دستاویز کے مطابق موجودہ حکومت کے 6 ماہ میں نگران حکومت کی جانب سے لیے گئے قرض کے مقابلے میں 561 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔رپورٹ کے مطابق نگران حکومت کے مقابلے میں موجودہ دور حکومت میں قرضوں کی رقم میں 561 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔اسٹیٹ… Continue 23reading موجودہ حکومت کے ابتدائی 6ماہ کے دوران قرضوں میں 5ہزار 552ارب روپے کا اضافہ








































