آٹا اور چینی کے بعد پولٹری مافیا بھی میدان میں آگیا
بہاولنگر(این این آئی ) آٹا اور چینی کے بعد پولٹری مافیا بھی میدان میں آگیا مرغ کے گوشت کے علاوہ انڈے کی قیمتوں میں بھی 10 دن کے اندر 20 روپے سے 50 روپے تک کا اضافہ کردیا گزشتہ ہفتے 240 روپے سے 245 روپے تک فروخت ہونیوالامرغ کا گوشت مختلف مقامات پر290 روپے کی… Continue 23reading آٹا اور چینی کے بعد پولٹری مافیا بھی میدان میں آگیا