جمعرات‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بائیکیا صارفین کو نامناسب پیغامات موصول ہونے لگے

datetime 13  جون‬‮  2023

بائیکیا صارفین کو نامناسب پیغامات موصول ہونے لگے

کراچی(ین این آئی)معروف آن لائن بائیک رائیڈ سروس بائیکیا کو ہیک کر لیا گیا۔منگل کو متعدد بائیکیا صارفین کو ایپلی کیشن کی جانب سے ایک نامناسب پیغام موصول ہوا۔ جس میں پاکستان کے حوالے سے ناقبال بیان الفاظ درج تھے۔متعدد صارفین نے ٹوئٹر پر ان پیغامات کے اسکرین شاٹس شیئر کیے اور چند منٹوں میں… Continue 23reading بائیکیا صارفین کو نامناسب پیغامات موصول ہونے لگے

انٹر بینک میں ڈالر سستا ہونے کے بعد مہنگا ہو گیا

ڈالر ریٹ
ڈالر ریٹ
datetime 13  جون‬‮  2023

انٹر بینک میں ڈالر سستا ہونے کے بعد مہنگا ہو گیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)آج صبح کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں امریکی ڈالر چند پیسے سستا ہوا جس کے بعد ڈالر نے اپنی قدر میں اضافہ کیا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 33 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 288 روپے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 287 روپے 63 پیسے پر بند ہوا تھا۔

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں غیر معمولی کمی

datetime 13  جون‬‮  2023

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں غیر معمولی کمی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں غیر معمولی کمی ہوگئی۔ رپورٹس کے مطابق عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت تقریباً 3 ڈالر فی بیرل تک گر گئی ہے، برینٹ خام آئل کے سودے 2.95 ڈالر کمی کے بعد 71.84 ڈالر فی بیرل میں طے ہوئے۔ واضح رہے کہ دسمبر 2021… Continue 23reading عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں غیر معمولی کمی

انٹر بینک میں ڈالر سستا ہو گیا

datetime 13  جون‬‮  2023

انٹر بینک میں ڈالر سستا ہو گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آج صبح کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں امریکی ڈالر نے چند پیسے سستا ہو کر اپنی قدر کم کی ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 13 پیسے سستا ہونے کے بعد 287 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 287 روپے63 پیسے پر بند ہوا تھا۔

روسی خام تیل پاکستان ریفائنری صاف کرے گی، قیمت بارے اہم فیصلہ

datetime 12  جون‬‮  2023

روسی خام تیل پاکستان ریفائنری صاف کرے گی، قیمت بارے اہم فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی) روس سے آنے والے پہلے خام تیل کو پاکستان ریفائنری لمیٹڈ (پی آر ایل)صاف کرے گی۔ حکام پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق پہلے روسی خام تیل سٹاک کی ریفائنری پی آر ایل کریگی جس کے بعد اس کی مارکیٹ میں فراہمی کا فیصلہ ہوگا۔پیٹرولیم ڈویژن حکام نے کہا ہے کہ پاکستان کو… Continue 23reading روسی خام تیل پاکستان ریفائنری صاف کرے گی، قیمت بارے اہم فیصلہ

5 سے 10ارب ڈالر فوری مارکیٹ میں کیسے آ سکتے ہیں؟حکومت کو تجویز دیدی گئی

datetime 12  جون‬‮  2023

5 سے 10ارب ڈالر فوری مارکیٹ میں کیسے آ سکتے ہیں؟حکومت کو تجویز دیدی گئی

لاہور( ایجنسیاں)فارن ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن نے حکومت کو ڈالر ایمنسٹی اسکیم لانے کی تجویز دیتے ہوئے کہاہے کہ اس اقدام سے 5 سے 10ارب ڈالر فوری مارکیٹ میں آسکتا ہے ۔ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ 4 ارب ڈالرز کے کنٹینرز پورٹ پر کھڑے ہیں جنہیں کلیئر کیا جائے ،جب… Continue 23reading 5 سے 10ارب ڈالر فوری مارکیٹ میں کیسے آ سکتے ہیں؟حکومت کو تجویز دیدی گئی

انٹربینک میں ڈالر پھر مہنگا ہو گیا

datetime 12  جون‬‮  2023

انٹربینک میں ڈالر پھر مہنگا ہو گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)انٹر بینک میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قیمت اتار چڑھائو کا رحجان برقرار ہے ۔ آج کاروبار کے دوران امریکی ڈالر 7پیسے مہنگا ہو گیا جس کے بعد ڈالر کی قیمت 286روپے 93پیسے سے بڑھ کر 287روپے ہو گئی ہے ۔

اب پاکستانی روپے کی قیمت کم نہیں ہوگی اور ڈالر کی قیمت نہیں بڑھے گی ، فچ کے تہلکہ خیز انکشاف

ڈالر ریٹ
ڈالر ریٹ
datetime 12  جون‬‮  2023

اب پاکستانی روپے کی قیمت کم نہیں ہوگی اور ڈالر کی قیمت نہیں بڑھے گی ، فچ کے تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی ”فِچ“ نے کہا ہے کہ روپے پر دباؤ کم ہونے کی وجہ سے پاکستانی کرنسی کی دوبارہ قدر میں کمی کا امکان نہیں ہے۔فِچ کے ہانگ کانگ میں مقیم ڈائریکٹر کرسجنیس کرسٹینز نے امریکی خبر رساں ادارے ”بلومبرگ“ کی ایک ای میل میں کیے گئے سوالات کے… Continue 23reading اب پاکستانی روپے کی قیمت کم نہیں ہوگی اور ڈالر کی قیمت نہیں بڑھے گی ، فچ کے تہلکہ خیز انکشاف

حکومت کی بات ماننے سے انکار، نان بائیوں نے روٹی اور نان کی قیمتوں کا اعلان کر دیا

datetime 11  جون‬‮  2023

حکومت کی بات ماننے سے انکار، نان بائیوں نے روٹی اور نان کی قیمتوں کا اعلان کر دیا

راولپنڈی (این این آئی)نان بائی ایسوسی ایشن راولپنڈی نے روٹی 20 اور نان 25 روپے میں فروخت کرنے کا اعلان کردیا۔ضلعی انتظامیہ کے حکم کے باوجود راولپنڈی میں روٹی کی قیمت کم نہ ہوسکی۔ ڈپٹی کمشنر نے 4 دن پہلے 100 گرام روٹی کی قیمت 15 روپے اور 120 گرام نان کی قیمت 20 روپے… Continue 23reading حکومت کی بات ماننے سے انکار، نان بائیوں نے روٹی اور نان کی قیمتوں کا اعلان کر دیا

1 498 499 500 501 502 503 504 505 506 507 508 2,030