ملک کی باہمت خواتین نے پاکستان ریلوے کی تاریخ بھی بدل دی
لاہور(این این آئی)محکمہ ریلوے میں بھی خواتین افسروں نے اپنی دھاک بٹھا دی، ریلوے لاہور ڈویژن کی ساتوں آپریشنل سیٹوں پر تاریخ میں پہلی بار خواتین افسران تعینات ہیں۔تفصیلات کے مطابق ریل گاڑیوں کی آمدورفت، ٹریک، پراپرٹی اور کمرشل سمیت تمام معاملات خواتین افسروں کے ہی سپرد ہیں۔ سیاست، صحافت، کھیل ہو یا سول سروس،… Continue 23reading ملک کی باہمت خواتین نے پاکستان ریلوے کی تاریخ بھی بدل دی