جمعہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2025 

ایس ای سی پی نے عوام کو ‘پرائم زون’کمپنی میں سرمایہ کاری سے خبردار کردیا

datetime 21  دسمبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے عوام کو پرائم زون نامی کمپنی میں سرمایہ کاری اور کسی بھی مد میں رقوم جمع کرانے سے خبردار کردیا۔ سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر پوسٹ میں ایس ای سی پی نے کہا کہ ادارے کے علم میں یہ بات آئی ہے کہ میسرز پرائم زون اور اس کے مالک عمران بٹ زیادہ منافع کا لالچ دے کر عوام سے غیر قانونی طور پر رقوم جمع کر رہے ہیں۔

پوسٹ میں واضح کیا گیا ہے کہ عوام کو ایل پی جی میں سرمایہ کاری کے نام پر گمراہ کیا جارہا ہے۔ایس ای سی پی نے کہاہے کہ پرائم زون لمیٹڈ کے نام سے سوشل میڈیا پرپیجز بناکر یہ تاثر دیا جارہا ہے کہ پرائم زون کوئی رجسٹرڈ کمپنی ہے۔ اس نام کی کوئی کمپنی ایس ای سی پی میں رجسٹرڈ نہیں اور نہ ہی سے عوام سے رقوم وصول کرنے یا سرمایہ کاری کے منصوبے شروع کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔عوام کو انتباہ کیا گیا ہے کہ وہ میسرز ٹائم زون اور عمران بٹ کے پاس رقوم جمع نہ کرائیں۔ اس حوالے سے متعلقہ افراد کے خلاف کارروائی کی جارہی ہے۔



کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…