جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

سال کا پہلا ہفتہ پاکستان سٹاک مارکیٹ کیلئے انتہائی سود مند ثابت،سرمایہ کاری میں بڑا اضافہ

datetime 9  جنوری‬‮  2021

سال کا پہلا ہفتہ پاکستان سٹاک مارکیٹ کیلئے انتہائی سود مند ثابت،سرمایہ کاری میں بڑا اضافہ

کراچی (آن لائن)تقویمی سال2021ء کا پہلا ہفتہ پاکستان اسٹاک مارکیٹ کیلئے سوو مند ثابت ہوا،کاروبار ی اور مالیاتی اداروں کی جانب سے منافع بخش شعبوں میں سرمایہ کاری کی بدولت گذشتہ ہفتے مارکیٹ میں تیزی کا رجحان غالب رہا اور کے ایس ای100انڈیکس 1200پوائنٹس بڑھ گیا جس کی وجہ سے انڈیکس نہ صرف 45ہزارپوائنٹس کی… Continue 23reading سال کا پہلا ہفتہ پاکستان سٹاک مارکیٹ کیلئے انتہائی سود مند ثابت،سرمایہ کاری میں بڑا اضافہ

ایک اور اہم سنگ میل عبور برطانیہ کو پاکستانی برآمدات تاریخ میں پہلی مرتبہ 1 ارب ڈالر سے تجاوز

datetime 9  جنوری‬‮  2021

ایک اور اہم سنگ میل عبور برطانیہ کو پاکستانی برآمدات تاریخ میں پہلی مرتبہ 1 ارب ڈالر سے تجاوز

اسلام آباد ( آن لائن)مشیر تجارت عبدالرزاق داؤدنے کہا ہے کہ برطانیہ کو پاکستانی برآمدات تاریخ میں پہلی مرتبہ 1 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئیں، ہفتہ کے روز اپنے ٹوئٹر پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ جولائی تا دسمبر برطانیہ کو پاکستانی برآمدات میں 21 فیصد اضافہ ہوا، گزشتہ مالی سال اسی عرصے میں… Continue 23reading ایک اور اہم سنگ میل عبور برطانیہ کو پاکستانی برآمدات تاریخ میں پہلی مرتبہ 1 ارب ڈالر سے تجاوز

آٹا اور چینی کے بعد گھی بھی مہنگا گھی کی قیمت میں 20 سے 40 روپے فی کلو تک کا اضافہ

datetime 9  جنوری‬‮  2021

آٹا اور چینی کے بعد گھی بھی مہنگا گھی کی قیمت میں 20 سے 40 روپے فی کلو تک کا اضافہ

کراچی(این این آئی) آٹا اور چینی کے بعد گھی بھی مہنگا ہو گیا، برانڈز کے گھی کی قیمت میں 20 سے 40 روپے فی کلو تک کا اضافہ کردیا گیا۔آٹا اور چینی کے بعد گھی بھی مہنگا ہو گیا۔ اوپن مارکیٹ میں کوکنگ آئل اور گھی کی قیمت میں دس سے بیس روپے فی کلو… Continue 23reading آٹا اور چینی کے بعد گھی بھی مہنگا گھی کی قیمت میں 20 سے 40 روپے فی کلو تک کا اضافہ

ریٹائرڈ سکول ماسٹر نے پہاڑ کی چوٹی پرفش فارم بنا لیا سالانہ کتنی مچھلی حاصل ہوگی؟جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

datetime 9  جنوری‬‮  2021

ریٹائرڈ سکول ماسٹر نے پہاڑ کی چوٹی پرفش فارم بنا لیا سالانہ کتنی مچھلی حاصل ہوگی؟جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

ریاض (این این آئی )سعودی عرب میں پرائمری اسکول کے ایک استاد نے 27 سال تدریسی خدمات انجام دینے اور ریٹائرمنٹ کے بعد ایک بالکل مختلف پیشہ اختیار کرکے لوگوں کو حیران کردیا۔ریٹائرڈ پرائمری اسکول معلوم سعد آل زھیر نے عرب ٹی وی کوبتایا کہ اس نے السروات کے پہاڑوں کی چوٹی پر مچھلیوں کی… Continue 23reading ریٹائرڈ سکول ماسٹر نے پہاڑ کی چوٹی پرفش فارم بنا لیا سالانہ کتنی مچھلی حاصل ہوگی؟جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

حکومتی دعوے ،دعوئوں تک ہی محدود مہنگائی نے پاکستانیوں کی چیخیں نکال دیں

datetime 9  جنوری‬‮  2021

حکومتی دعوے ،دعوئوں تک ہی محدود مہنگائی نے پاکستانیوں کی چیخیں نکال دیں

کراچی(این این آئی)گزشتہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں0.06 فیصد اضافہ ریکارڈ کیاگیا،ایک ہفتے میں چینی اوسط 6 روپے 6 پیسے فی کلو مزید مہنگی ہوگئی،چینی کی اوسط قیمت بڑھ کر 90 روپے 6 پیسے فی کلو ہوگئی۔وفاقی ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کی رپوٹ جاری کردی۔ ایک ہفتے میں چینی 6 روپے… Continue 23reading حکومتی دعوے ،دعوئوں تک ہی محدود مہنگائی نے پاکستانیوں کی چیخیں نکال دیں

ایکسپورٹرز مبارکباد کے مستحق ، امریکہ میں پاکستانی برآمدات 40 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گئیں

datetime 8  جنوری‬‮  2021

ایکسپورٹرز مبارکباد کے مستحق ، امریکہ میں پاکستانی برآمدات 40 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گئیں

اسلام آباد (این این آئی)مشیر تجارت عبد الرزاق دائود نے کہا ہے کہ دسمبر میں امریکہ کو ہماری برآمدات میں 27 فیصد اضافہ ہوا،امریکی مارکیٹ میں پاکستانی برآمدات کا شیئر بڑھانے پر ایکسپورٹرز مبارک باد کے مستحق ہیں۔اپنے ٹویٹ میں مشیر تجارت عبدالرزاق دائود نے کہا کہ دسمبر میں امریکہ کو ہماری برآمدات میں 27… Continue 23reading ایکسپورٹرز مبارکباد کے مستحق ، امریکہ میں پاکستانی برآمدات 40 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گئیں

دھرنوں اور رستوں کی بندش سے بر آمد کنندگان کو بھاری مالی نقصان کا خدشہ ،400سے زائد کنٹینرز داخلی راستوں پر روک لئے گئے

datetime 8  جنوری‬‮  2021

دھرنوں اور رستوں کی بندش سے بر آمد کنندگان کو بھاری مالی نقصان کا خدشہ ،400سے زائد کنٹینرز داخلی راستوں پر روک لئے گئے

کراچی(این این آئی)کراچی کے مختلف مقامات پر دھرنوں اور رستوں کی بندش سے کینو کی بر آمد متاثر ہوگئی ہے جس کے نتیجے میںبر آمد کنندگان کو بھاری مالی نقصان کا خدشہ ہے ۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں دھرنوں اور راستوں کی بندش کے نتیجے میںکینو کے400سے زائد کنٹینرز کراچی اور سندھ کے داخلی رستو… Continue 23reading دھرنوں اور رستوں کی بندش سے بر آمد کنندگان کو بھاری مالی نقصان کا خدشہ ،400سے زائد کنٹینرز داخلی راستوں پر روک لئے گئے

حکومت انٹرنیشنل سیونگ سکیم کے ذریعے کتنے ارب ڈالر کما سکتی ہے؟ حیرت انگیز مشورہ دیدیا گیا

datetime 8  جنوری‬‮  2021

حکومت انٹرنیشنل سیونگ سکیم کے ذریعے کتنے ارب ڈالر کما سکتی ہے؟ حیرت انگیز مشورہ دیدیا گیا

لاہور( این این آئی )پاکستان ٹیکس ایڈوائزر ایسوسی ایشن نے حکومت کو انٹرنیشنل سیونگ سکیم متعارف کرانے کی تجویز دیتے ہوئے کہاہے اس اقدام کی کامیابی سے حکومت25ارب ڈالرتک کماسکتی ہے ، اس سکیم کے تحت بانڈزڈالرزکے عوض فروخت کئے جائیں تاہم انعامی رقم کو پاکستانی کرنسی میں فراہم کیا جائے ۔ان خیالات کا اظہارمقررین… Continue 23reading حکومت انٹرنیشنل سیونگ سکیم کے ذریعے کتنے ارب ڈالر کما سکتی ہے؟ حیرت انگیز مشورہ دیدیا گیا

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران بڑا اضافہ

datetime 8  جنوری‬‮  2021

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران بڑا اضافہ

کراچی(آن لائن) ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر ایک ہفتے میں25کروڑ81لاکھ ڈالرکے اضافے سے20ارب 51کروڑ21لاکھ ڈالر کی سطح پرپہنچ گئے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمارکے مطابق گزشتہ سال 2020کے 31دسمبر کو ختم ہونے والے آخری ہفتے کے دوران ملکی مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر20کھرب25ارب40لاکھ ڈالر سے بڑھ کر 20ارب 51کروڑ21لاکھ ڈالر ہوگئے۔جس میں مرکزی بینک کے… Continue 23reading ملکی زرمبادلہ ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران بڑا اضافہ

Page 506 of 1852
1 497 498 499 500 501 502 503 504 505 506 507 508 509 510 511 512 513 514 515 1,852