ہفتہ‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2025 

200 روپے مالیت کے انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی 15جون کو ہو گی

datetime 1  جون‬‮  2022

200 روپے مالیت کے انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی 15جون کو ہو گی

مکوآنہ (این این آئی )قومی بچت کے زیر اہتمام 200 روپے مالیت کے انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی 15جون کو ہو گی۔اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 7 لاکھ 50 ہزار روپے کا ایک، دوسرے انعام میں اڑھائی لاکھ روپے کے 5 جبکہ تیسرے انعام میں 1250 روپے کے 2394 انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم کئے… Continue 23reading 200 روپے مالیت کے انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی 15جون کو ہو گی

عرب امارات میں فیول کی قیمتوں میں 15فیصد اضافہ کردیاگیا

datetime 1  جون‬‮  2022

عرب امارات میں فیول کی قیمتوں میں 15فیصد اضافہ کردیاگیا

ابوظہبی (این این آئی)متحدہ عرب امارات میں فیول کی قیمتوں میں تقریبا 15 فیصد اضافہ کردیا گیا ہے۔اماراتی میڈیا کے مطابق ایک لیٹر پٹرول کی قیمت میں پاکستانی 27 روپے کا اضافہ کیا گیاہے۔ اب ایک لیٹر پٹرول 4.15 درہم یعنی 225 پاکستانی روپے میں ملے گا۔یو اے ای میں گزشتہ ماہ فی لیٹر فیول… Continue 23reading عرب امارات میں فیول کی قیمتوں میں 15فیصد اضافہ کردیاگیا

پاک افغان ٹریڈ فیسلیٹیشن کمیٹی کاسیکرٹری تجارت ،چیئرمین ایف بی آر کو خط

datetime 31  مئی‬‮  2022

پاک افغان ٹریڈ فیسلیٹیشن کمیٹی کاسیکرٹری تجارت ،چیئرمین ایف بی آر کو خط

اسلام آباد(این این آئی)پاک افغان ٹریڈ فیسلیٹیشن کمیٹی نے وفاقی سیکرٹری تجارت اورچیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریو نیو کو آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کو ریلیف دینے کیلئے تجاویز پر مبنی خط ارسال کر دیا جس میں کہا گیا ہے کہ ہاتھ سے بنے قالینوںکی صنعت کے خام… Continue 23reading پاک افغان ٹریڈ فیسلیٹیشن کمیٹی کاسیکرٹری تجارت ،چیئرمین ایف بی آر کو خط

ٹیکس دہندگان کی سہولت کیلئے ایف بی آر کے دفاتر 30، 31 مئی کو رات گئے تک کھلے رہیں گے

datetime 29  مئی‬‮  2022

ٹیکس دہندگان کی سہولت کیلئے ایف بی آر کے دفاتر 30، 31 مئی کو رات گئے تک کھلے رہیں گے

لاہور( این این آئی)ٹیکس دہندگان کی سہولت کیلئے فیڈرل بورڈ آف ریو نیو کے دفاتر 30اور 31 مئی کو رات گئے تک کھلے رہیں گے جبکہ متعلقہ مجاز بینک برانچز بھی کھلی رہیں گی ۔فیڈرل بورڈ آف ریو نیو کے مراسلے کے مطابق ٹیکس دہندگان کی سہولت کیلئے تمام فیلڈ فارمشنز معمول کے مطابق کام… Continue 23reading ٹیکس دہندگان کی سہولت کیلئے ایف بی آر کے دفاتر 30، 31 مئی کو رات گئے تک کھلے رہیں گے

حکومت کاتیل کی کھپت ، درآمدی بل میں اضافے کے باعث ہفتے میں کام کے دنوں میں کمی پر غور

datetime 23  مئی‬‮  2022

حکومت کاتیل کی کھپت ، درآمدی بل میں اضافے کے باعث ہفتے میں کام کے دنوں میں کمی پر غور

لاہور( این این آئی) حکومت بین الاقوامی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے تیل کی کھپت اور درآمدی بل میں اضافے کے باعث ہفتے میں کام کے دنوں میں کمی کے ذریعے ایندھن کی بچت کے امکان کا جائزہ لے رہی ہے، اس اقدام سے تقریباً 27 ارب ڈالر تک کا سالانہ زرمبادلہ بچنے کی… Continue 23reading حکومت کاتیل کی کھپت ، درآمدی بل میں اضافے کے باعث ہفتے میں کام کے دنوں میں کمی پر غور

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی ڈبل سنچری ،200کا ہو گیا

datetime 18  مئی‬‮  2022

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی ڈبل سنچری ،200کا ہو گیا

کراچی( آن لائن ) ملکی سیاسی صورت حال اور آئی ایم سے مذاکرات نہ ہونے کے باعث ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ نہ تھم سکا۔ڈالر کی قیمت میں اضافے اور پاکستانی روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور انٹر بینک میں ڈالر دو روپے ایک پیسہ مہنگا ہو کر 197 روپے… Continue 23reading اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی ڈبل سنچری ،200کا ہو گیا

مانیٹری پالیسی میںشرح سود میں اضافہ کیا جا سکتاہے ‘ معاشی ماہرین

datetime 18  مئی‬‮  2022

مانیٹری پالیسی میںشرح سود میں اضافہ کیا جا سکتاہے ‘ معاشی ماہرین

لاہور( این این آئی)اسٹیٹ بینک کی جانب سے 23 مئی کو مانیٹری پالیسی کا اعلان کیا جائے گا جس میں شرح سود کے حوالے سے ہوگا کہ آئندہ ڈیڑھ ماہ کیلئے شرح سود میں اضافہ ہوگا کمی ہوگی یا برقرار رکھا جائے گا؟۔معاشی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ گزشتہ مانیٹری پالیسی کے بعد بھی… Continue 23reading مانیٹری پالیسی میںشرح سود میں اضافہ کیا جا سکتاہے ‘ معاشی ماہرین

1 501 502 503 504 505 506 507 508 509 510 511 1,996