گزشتہ ہفتے کے مقبول اسمارٹ فونز کی فہرست جاری
کراچی(این این آئی)ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ اپنا گلیکسی ایس 25 الٹرا دو روز بعد 22 جنوری کو ایک ان پیک ایونٹ میں متعارف کرائے گی اس کے باوجود یہ فون انٹرنیٹ صارفین کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے جبکہ پوکو کا ایکس 7 پرو اپنی دوسری پوزیشن پر برقرار ہے۔ گزشتہ ہفتے ٹرینڈنگ میں… Continue 23reading گزشتہ ہفتے کے مقبول اسمارٹ فونز کی فہرست جاری











































