جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران بڑا اضافہ

datetime 8  جنوری‬‮  2021

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران بڑا اضافہ

کراچی(آن لائن) ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر ایک ہفتے میں25کروڑ81لاکھ ڈالرکے اضافے سے20ارب 51کروڑ21لاکھ ڈالر کی سطح پرپہنچ گئے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمارکے مطابق گزشتہ سال 2020کے 31دسمبر کو ختم ہونے والے آخری ہفتے کے دوران ملکی مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر20کھرب25ارب40لاکھ ڈالر سے بڑھ کر 20ارب 51کروڑ21لاکھ ڈالر ہوگئے۔جس میں مرکزی بینک کے… Continue 23reading ملکی زرمبادلہ ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران بڑا اضافہ

چینی بحران پھر سر اٹھانے لگا، ایک ماہ میں چینی کی فی کلو قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ

datetime 8  جنوری‬‮  2021

چینی بحران پھر سر اٹھانے لگا، ایک ماہ میں چینی کی فی کلو قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ

کراچی(این این آئی)چینی کی قلت اور قیمت کا بحران ایک مرتبہ پھر سے سر اٹھانے لگا، ایک ماہ میں چینی کی فی کلو قیمت میں 13روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سال 2021 کا پہلا ہفتہ بھی مہنگائی کے ستائے عوام پر بھاری رہا۔ درآمد اور کرشنگ سیزن کے باوجود چینی کی قیمت میں… Continue 23reading چینی بحران پھر سر اٹھانے لگا، ایک ماہ میں چینی کی فی کلو قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ

پاکستان کو ترقی کی بلندیوں پر دیکھنا چاہتے ہیں  سعودی عرب کا پاکستانیوں کیلئے بھی بڑا اعلان

datetime 8  جنوری‬‮  2021

پاکستان کو ترقی کی بلندیوں پر دیکھنا چاہتے ہیں  سعودی عرب کا پاکستانیوں کیلئے بھی بڑا اعلان

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان میں تعینات سعودی عرب کے سفیر نواف سعید المالکی نے کہا کہ ان کا ملک پاکستان کے ساتھ اپنے تجارتی تعلقات کو مزید مضبوط اور مستحکم بنانا چاہتا ہے کیونکہ دونوں ممالک کے درمیان متعدد شعبوں میں تجارت کو فروغ دینے کی عمدہ صلاحیت موجود ہے۔ انہوں نے کہا… Continue 23reading پاکستان کو ترقی کی بلندیوں پر دیکھنا چاہتے ہیں  سعودی عرب کا پاکستانیوں کیلئے بھی بڑا اعلان

گزشتہ 6 ماہ میں 14.2 ارب ڈالر کی ترسیلات زر، ریکارڈ قائم ہو گیا

datetime 8  جنوری‬‮  2021

گزشتہ 6 ماہ میں 14.2 ارب ڈالر کی ترسیلات زر، ریکارڈ قائم ہو گیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے ریکارڈ 2.4 ارب ڈالر ترسیلات زر بھیجنے پر بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ ترسیلاتِ زر کیحوالے سے ایک اور ریکارڈ شکن مہینے(دسمبر: 2.4 ارب $)پر میں اپنے سمندر پار پاکستانیوں کامشکور ہوں۔انہوں نے کہا… Continue 23reading گزشتہ 6 ماہ میں 14.2 ارب ڈالر کی ترسیلات زر، ریکارڈ قائم ہو گیا

باہر پیسہ گیا اسے کسی صورت واپس نہیں لایا جاسکتا ،ایف بی آر چیئرمین رہنے کے باوجود کیا نہیں کر  سکا ، شبر زیدی کا اعتراف

datetime 8  جنوری‬‮  2021

باہر پیسہ گیا اسے کسی صورت واپس نہیں لایا جاسکتا ،ایف بی آر چیئرمین رہنے کے باوجود کیا نہیں کر  سکا ، شبر زیدی کا اعتراف

اسلام آباد( آن لائن )سابق چئیرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا ہے کہ میں تو ایف بی آر کو ٹھیک نہیں کر سکا۔دنیا کا کوئی بھی معاشرہ اپنی مرضی سے ٹیکس نہیں دیتا۔اس کے لیے ریاست کے پاس رٹ ہوتی ہے۔عمران خان نے ماضی کے مقابلے میں اچھے فیصلے کیے۔اگر ریاست ٹیکس کی… Continue 23reading باہر پیسہ گیا اسے کسی صورت واپس نہیں لایا جاسکتا ،ایف بی آر چیئرمین رہنے کے باوجود کیا نہیں کر  سکا ، شبر زیدی کا اعتراف

نئی آٹو پالیسی2022-26 :گاڑیوں کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

datetime 8  جنوری‬‮  2021

نئی آٹو پالیسی2022-26 :گاڑیوں کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک/این این آئی )سال 2022 پاکستان میں آٹو میٹو سیکٹر کیلئے خوشگوار سال ثابت ہونے والا ہے، نئی آٹو ڈولیپمنٹ پالیسی(اے ڈی پی) ہے جس کے متعارف ہونے کے بعد ملک میں گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔معروف آٹو ویب سائٹ پاک وہیلز کی ایک رپورٹ کے مطابق 2022 میں… Continue 23reading نئی آٹو پالیسی2022-26 :گاڑیوں کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

گندھارا اِسوزو کا ’فورچونر ‘کی ٹکر کی گاڑی لانے کااعلان

datetime 8  جنوری‬‮  2021

گندھارا اِسوزو کا ’فورچونر ‘کی ٹکر کی گاڑی لانے کااعلان

لاہور( این این آئی)گندھارا اِسوزو ملک میں اپنی ایک اسپورٹ یوٹیلٹی وہیکل (ایس یو وی)ایم یو ایکس متعارف کرانے پر غور کر رہی ہے جو کمپنی کے مطابق ٹویوٹا فورچونر کا مقابلہ کرے گی۔کمپنی کا کہنا ہے کہ آنے والی گاڑی ایم یو ایکس، ٹویوٹا فورچونر کی ٹکر کی ہی ایس یو وی ہوگی تاہم… Continue 23reading گندھارا اِسوزو کا ’فورچونر ‘کی ٹکر کی گاڑی لانے کااعلان

میک اپ مہنگا، دلہنوں، خواتین کے لئے بنائو سنگھار مشکل ہو گیا

datetime 8  جنوری‬‮  2021

میک اپ مہنگا، دلہنوں، خواتین کے لئے بنائو سنگھار مشکل ہو گیا

کراچی(این این آئی) میک اپ کے سامان میں بے پناہ اضافے کے باعث خواتین کا بننا، سنورنا، دیدہ زیب نظر آنا بھی مہنگا ہوگیا۔غریب اور متوسط طبقے کی خواتین میک اپ کرانے میں مشکل سے دوچار ہوگئی ہیں۔ دلہن کی تیاری کی فیس بے پناہ اضافے کے ساتھ 60ہزار روپے سے70ہزار روپے جبکہ بڑے نام… Continue 23reading میک اپ مہنگا، دلہنوں، خواتین کے لئے بنائو سنگھار مشکل ہو گیا

سٹیل ملز کی بحالی کیلئے روس، چین کیساتھ کورین کمپنی نے بھی دلچسپی ظاہر کر دی

datetime 6  جنوری‬‮  2021

سٹیل ملز کی بحالی کیلئے روس، چین کیساتھ کورین کمپنی نے بھی دلچسپی ظاہر کر دی

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان سٹیل ملز کی بحالی کے لیے روس، چین کے ساتھ ساتھ کورین کمپنی نے بھی دلچسپی ظاہر کر دی، پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت ملز کو چلایا جائے گا اور پیداواری صلاحیت کو 10 لاکھ سے بڑھا کر 30 لاکھ ٹن کیا جائے گا۔ بدھ کو ساجد طوری… Continue 23reading سٹیل ملز کی بحالی کیلئے روس، چین کیساتھ کورین کمپنی نے بھی دلچسپی ظاہر کر دی

Page 507 of 1852
1 498 499 500 501 502 503 504 505 506 507 508 509 510 511 512 513 514 515 516 1,852