پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی ہوگئی

datetime 14  دسمبر‬‮  2023 |

اسلام آباد(این این آئی)ملک بھر کے یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی ہو گئی ہے۔ دستاویز کے مطابق معروف برانڈ کے گھی کی قیمت میں 17روپے فی کلو کی کمی کی گئی ہے۔دستاویز کے مطابق کوکنگ آئل کی قیمتوں میں37سے 48روپے فی لیٹر تک کمی کی گئی۔

یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی 499کے بجائے 482روپے فی کلو میں دستیاب ہوگا۔ دستاویز کے مطابق برانڈڈ کوکنگ آئل 470سے 422روپے فی لیٹر میں فراہم کیا جائے گا۔ دوسرا برانڈڈ کوکنگ آئل 555کی بجائے 518روپے فی لیٹر میں فراہم کیا جائے گا۔ دستاویز کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…