سال کے پہلے دن غریب کی سستی سواری بھی مہنگی، موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں مزید اضافہ
لاہور(این این آئی) ہنڈ ا کمپنی نے موٹر سائیکل کی قیمتوں میں 1600سے 2ہزار روپے تک اضافہ کر دیا۔ہنڈ اکمپنی کی 70سی سی موٹر سائیکل کی قیمت میں 1600روپے جبکہ ہنڈا 125کی قیمت میں 2ہزار روپے تک اضافہ کر دیا گیا۔ دوسری جانب آل پاکستان انجمن تاجران نے پیٹرولیم،ایل پی جی اور فیول ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں… Continue 23reading سال کے پہلے دن غریب کی سستی سواری بھی مہنگی، موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں مزید اضافہ