سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
کراچی (این این آئی ) گذشتہ ایک ہفتے کے دوران عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا5ڈالر مہنگا ہو گیا جس کے باعث زیر تبصرہ مدت میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں850روپے اور دس گرام سونے کی قیمت میں729روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق… Continue 23reading سونے کی قیمت میں مزید اضافہ