نئے سال میں نئی گاڑیاں لانچ ہونے کیلئے تیار
لاہور( این این آئی )ملک میں نئے سال میں آٹو انڈسٹری میں متوقع طور پر نئی گاڑیاں لانچ کی جائیں گی ۔ رپورٹ کے مطابق چنگان جنوری میں السوین لانچ کرے گی اور اطلاعات ہیں کہ وہ 2021 کے پہلے نصف میں ایس یو وی بھی لانچ کرے گی۔ ایم جی موٹر کا دعوی ہے… Continue 23reading نئے سال میں نئی گاڑیاں لانچ ہونے کیلئے تیار