لاہور ، ٹرانسپورٹ کرایوں میں 30 سے 100 روپے کمی
لاہور ( این این آئی) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد لاہور میں ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں 30 سے 100 روپے کمی کر دی۔اس حوالے سے ٹرانسپورٹرز کا کہنا ہے کہ انٹر سٹی بسوں اور ویگنوں کے کرایوں میں کمی کی گئی ہے اور اب مسافروں سے نیا کرایہ لیا جا رہا ہے۔دوسری… Continue 23reading لاہور ، ٹرانسپورٹ کرایوں میں 30 سے 100 روپے کمی






































