اسلام آباد( این این آئی)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے 16دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8روپے سے ساڑھے 13روپے تک کمی کی تجویز دی گئی ہے۔باخبر ذرائع کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا ورکنگ پیپر تیارکرلیا گیا ہے ۔اوگرا کے ورکنگ پیپر میں پٹرول کی قیمت میں فی لٹر 13روپے 10 پیسے،ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 13روپے 66پیسے،مٹی کے تیل کی قیمت میں 8روپے 36پیسے اورلائٹ ڈیز ل کی قیمت میں 10روپے 23پیسے کمی کی تجویز دی گئی ہے۔خیال رہے کہ ورکنگ پیپر عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی اور روپے کی قدر میں استحکام کی بنیاد پر تیار کیا گیا ہے جواوگرا آج جمعہ کو وزارت خزانہ کو ارسال کرے گا ۔
عوام کیلئے ریلیف،پٹرول ساڑھے 13روپے تک سستا ہونے کا امکان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اپنا گھر بنانا اب بہت آسان ہوگیا، حکومت نے اہم قدم اٹھالیا
-
عوام ہو شیا ر ہے! آندھی ، بارشوں اور ژالہ باری کا الرٹ جاری
-
ملک بھر میں 25 اور 26 جون کو تعطیل کا امکان
-
چینی کا استعمال مکمل ختم کرنے سے جسم پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟تحقیق میں حیران کن انکشافات
-
امریکا ایران ڈیل، تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
ایک ساتھ 4 تعطیلات، سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خبر آگئی
-
کسانوں کیلئے خوشخبری حکومت نے بڑا اعلان کردیا
-
آسٹریلیاکا ریکارڈ ٹوٹ گیا،سعودی عرب کی دنیا کی سب سے لمبی سیدھی سڑک
-
Pale Blue Dot
-
چکوال،آسٹریلوی خاندان پر سی سی ڈی اہلکار کی فائرنگ سے جاں بحق 9 سالہ بجی کے مقدمے میں اہم پیشرفت
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اچانک بڑا اضافہ
-
زلزلہ کے جھٹکے،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا
-
یکم جولائی سے کون کتنا ٹیکس ادا کرے گا ؟ اعدادوشمار سامنے آگئے
-
50 ڈالر سے 13ارب ڈالر تک کاسفر،برتن دھونے والےشاہد خان کیسے بنے امیر ترین پاکستانی؟



















































