بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

چینی اور گھی آئل کی قیمتوں میں اتار چڑھا ئو

datetime 21  جنوری‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)شہر کی اوپن مارکیٹ میں چینی اور گھی آئل کی قیمتوں میں اتار چڑھا ئوجاری، ہول سیل مارکیٹ میں چینی 3روپے فی کلو مہنگی ہو گئی۔

ہول سیل میں چینی 3 روپے فی کلو اضافے سے 143 روپے فی کلو ہو گئی ہے جبکہ پرچون میں 150 روپے فی کلو تک فروخت ہو رہی ہے۔دوسری جانب درجہ دوم کے گھی اورآئل کی قیمت میں 5 روپے کمی آئی ہے۔ اس وقت درجہ دوم کا گھی اور آئل 521 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…