منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

ملک بھر کے بینک 3دن بند رہیں گے

datetime 21  دسمبر‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)یوم قائد اعظم اور کرسمس کے باعث ملک بھر کے بینک تین دن بند رہیں گے ۔تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک نے یوم قائد اعظم اور کرسمس کے موقع پر تعطیل کا اعلان کردیا ہے،حکومت پاکستان کے اعلان کے مطابق ملک بھر کے بینکس 25دسمبر کو بند رہیں گے،اس کے علاوہ 23اور 24دسمبر کو بھی ہفتہ وار چھٹیوں کے باعث بینک بند رہیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…