جمعہ‬‮ ، 01 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پٹرولیم مصنوعات میں کمی پٹرول کی نئی قیمت فی لیٹر مقر ر

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2020

پٹرولیم مصنوعات میں کمی پٹرول کی نئی قیمت فی لیٹر مقر ر

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق پٹرول کی نئی قیمت 100روپے 69پیسے فی لیٹر ہوگئی ۔وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 71 پیسے فی لیٹر کمی کے بعد نئی قیمت 100 روپے 69 پیسے فی… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات میں کمی پٹرول کی نئی قیمت فی لیٹر مقر ر

چین میں سنگلز ڈے پر کتنے ارب کی کے پارسل کی ترسیل علی بابا نے 700 چارٹرڈ پروازوں کی مدد لینے کا اعلان کردیا 

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2020

چین میں سنگلز ڈے پر کتنے ارب کی کے پارسل کی ترسیل علی بابا نے 700 چارٹرڈ پروازوں کی مدد لینے کا اعلان کردیا 

بیجنگ (این این آئی)چین میں ای کامرس کمپنیوں علی بابا نے دنیا کے سب سے بڑے شاپنگ ایونٹ سنگلز ڈے کے دوران نئے ریکارڈ بنانے کا دعوی کیا ہے۔چین کا سنگلز ڈے ہر سال 11 نومبر کو منایا جاتا ہے جو کہ دنیا کا 24 گھنٹے کا سب سے بڑا آن لائن ایونٹ ہے۔میڈیارپورٹس کے… Continue 23reading چین میں سنگلز ڈے پر کتنے ارب کی کے پارسل کی ترسیل علی بابا نے 700 چارٹرڈ پروازوں کی مدد لینے کا اعلان کردیا 

عوام کیلئے زبردست خوشخبری پیٹرول سستا کر دیا گیا

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2020

عوام کیلئے زبردست خوشخبری پیٹرول سستا کر دیا گیا

اسلام آباد(آن لائن) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 71 پیسے جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 79 پیسے کمی کی گئی ہے۔قیمتوں میں کمی کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 100 روپے 69… Continue 23reading عوام کیلئے زبردست خوشخبری پیٹرول سستا کر دیا گیا

پاکستان کا گردشی قرض ملک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2020

پاکستان کا گردشی قرض ملک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

اسلام آباد ( آن لائن ) توانائی کا گردشی قرضہ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔  حکومت کے اقتدار سنبھالنے کے وقت 18 اگست 2018 کو توانائی کا گردشی قرض 1100 ارب روپے تھا جو 13 نومبر 2020 کو بتدریج بڑھ کر 2400ارب روپے تک چلا گیا ہے۔ذرائع پانی و بجلی… Continue 23reading پاکستان کا گردشی قرض ملک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کی قیمتوں  میں بڑا اضافہ ، 

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2020

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کی قیمتوں  میں بڑا اضافہ ، 

لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 7روپے اضافے سے 320روپے، زندہ برائلر مرغی 5روپے اضافے سے221روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوںکی قیمت ایک روپے اضافے سے 169روپے فی درجن رہی۔

اس چیز کی کمی سے ملک کو 10 ارب ڈالر کا نقصان ہو گا، انتہائی تشویشناک بات سامنے آ گئی

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2020

اس چیز کی کمی سے ملک کو 10 ارب ڈالر کا نقصان ہو گا، انتہائی تشویشناک بات سامنے آ گئی

کراچی(این این آئی) پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے کہا ہے کہ کپاس کی پیداوار میں کمی سے ملک کو کم از کم دس ارب ڈالر کا نقصان ہو گا۔کپاس کی حقیقی پیداوار ایک کروڑ پچاس لاکھ گانٹھ کے ہدف کے مقابلہ میں صرف پچاس لاکھ گانٹھ ہے جو ضرورت سے بہت… Continue 23reading اس چیز کی کمی سے ملک کو 10 ارب ڈالر کا نقصان ہو گا، انتہائی تشویشناک بات سامنے آ گئی

ترسیلات زر کی بڑھتی ہوئی آمدنی، پاکستانی روپے نے ڈالر، پائونڈ، یورو اورریال کو بھی پچھاڑ دیا

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2020

ترسیلات زر کی بڑھتی ہوئی آمدنی، پاکستانی روپے نے ڈالر، پائونڈ، یورو اورریال کو بھی پچھاڑ دیا

کراچی(این این آئی) ملک قانونی چینلز سے ترسیلات زر کی بڑھتی ہوئی آمدنی نے باعث گزشتہ ہفتے بھی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کومزید بے قدرکئے رکھا۔زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں گزشتہ ہفتے بھی ڈالرکے مقابلے میں روپیہ تگڑارہا اور انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 7ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی۔ ہفتے… Continue 23reading ترسیلات زر کی بڑھتی ہوئی آمدنی، پاکستانی روپے نے ڈالر، پائونڈ، یورو اورریال کو بھی پچھاڑ دیا

ڈالر کی قیمت میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ، مزید سستا ہو گا 

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2020

ڈالر کی قیمت میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ، مزید سستا ہو گا 

کراچی (این این آئی)ملکی کرنسی مارکیٹوں میں پاکستا نی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں گراوٹ کا سلسلہ جمعہ کو بھی جاری رہا اور انٹر بینک میں امریکی ڈالر مزید 10پیسے کی کمی سے158.30روپے اور اوپن مارکیٹ میں 158.20روپے کی سطح پر آگیا۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روزانٹر… Continue 23reading ڈالر کی قیمت میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ، مزید سستا ہو گا 

سونے کی فی تولہ قیمت پھر مہنگی ہو گئی 

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2020

سونے کی فی تولہ قیمت پھر مہنگی ہو گئی 

کراچی (این این آئی)مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت  400روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 12ہزار 200روپے ہوگئی۔آل سندھ صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعہ کو عالمی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت6ڈالر کے اضافے سے1878ڈالر ہوگئی جس کے زیر اثر مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت پھر مہنگی ہو گئی