جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

پی ٹی آئی کے باغی گروپ کا سینٹ الیکشن میں اپنا امیدوار لانے کا عندیہ

datetime 25  جنوری‬‮  2021

پی ٹی آئی کے باغی گروپ کا سینٹ الیکشن میں اپنا امیدوار لانے کا عندیہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پی ٹی آئی کے باغی گروپ نے سینٹ الیکشن میں اپنا امیدوار اتارنے کا اشارہ دیدیا ۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ہم خیال گروپ کے رکن اسمبلی خواجہ دائود سلیمانی کی قیادت میں ہم خیال گروپ نے سینٹ الیکشن میں اپنا امیدوار لانے کا اشارہ دیا ہے ان کا… Continue 23reading پی ٹی آئی کے باغی گروپ کا سینٹ الیکشن میں اپنا امیدوار لانے کا عندیہ

’’چکن کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ‘‘ قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

datetime 25  جنوری‬‮  2021

’’چکن کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ‘‘ قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

لاہور (آن لائن/این این آئی/مانیٹرنگ ڈیسک ) صوبائی دارلحکومت لاہور میں پرچون سطح پر برائیلر گوشت کی قیمت 20روپے اضافے سے267، زندہ برائیلر مرغی کی قیمت14روپے اضافے سے184روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت152روپے درجن پر مستحکم رہی۔ آئے روز اضافے سے چکن کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں۔‎ شہر کے عام بازاروں… Continue 23reading ’’چکن کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ‘‘ قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

پی آئی اے کے 1924 ملازمین کی ادارے سے علیحدگی انتظامیہ نے تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے  بھاری رقم مانگ لی

datetime 25  جنوری‬‮  2021

پی آئی اے کے 1924 ملازمین کی ادارے سے علیحدگی انتظامیہ نے تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے  بھاری رقم مانگ لی

راولپنڈی( آن لائن ) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کی جانب سے متعارف کرائی  جانیوالی  رضاکارانہ علیحدگی اسکیم  میں سے     1924 ملازمین نے ادارے سے علیحدگی   اختیار  کر لی ۔انتظامیہ نے  ادارے سے علیحدگی اختیار کرنیوالے  ملازمین کو   تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے حکومت سے  9 ارب 80 کروڑ روپے… Continue 23reading پی آئی اے کے 1924 ملازمین کی ادارے سے علیحدگی انتظامیہ نے تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے  بھاری رقم مانگ لی

نئی غیرملکی سرمایہ کاری  چین دنیامیں پہلے نمبر پر آگیا

datetime 25  جنوری‬‮  2021

نئی غیرملکی سرمایہ کاری  چین دنیامیں پہلے نمبر پر آگیا

بیجنگ(این این آئی)نئی غیرملکی سرمایہ کاری کے میدان میں چین دنیامیں پہلے نمبر پر آگیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق چین نے کئی عشروں سے نمبر ون امریکا کو پیچھے چھوڑ دیا ہے اور  اقوام متحدہ کے اعدادو شمار کے مطابق 2020 میں امریکا میں نئی سرمایہ کاری 49 فیصد تک گرگئی۔سرمایہ کاری میں4 فیصد اضافے نے چین… Continue 23reading نئی غیرملکی سرمایہ کاری  چین دنیامیں پہلے نمبر پر آگیا

پلاسٹک سے پہنچنے والا ماحولیاتی نقصان انسانوں کیلئے کتنا مضر ہے؟جان کر آپ کے ہوش اڑ جائینگے

datetime 25  جنوری‬‮  2021

پلاسٹک سے پہنچنے والا ماحولیاتی نقصان انسانوں کیلئے کتنا مضر ہے؟جان کر آپ کے ہوش اڑ جائینگے

کراچی(سی ایم لنکس)پلاسٹِک، سائنس کی ایک حیرت انگیز ایجاد ہونے کے ساتھ ساتھ ہمارے سیارے کے لئے ایک سزا بھی ہے۔ دنیا میں پلاسٹِک کی پیداوار ہر سال تقریباً 300 ملین ٹن ہوتی ہے۔ جس میں سے ذیادہ تر حصہ کبھی ری سائیکل نہیں ہو پاتا۔ یہ ہماری زمین اور سمندر کی تہہ میں ہمیشہ… Continue 23reading پلاسٹک سے پہنچنے والا ماحولیاتی نقصان انسانوں کیلئے کتنا مضر ہے؟جان کر آپ کے ہوش اڑ جائینگے

حکومت کا بجلی کی تقسیم کارچار کمپنیوں سے جان چھڑانے کا فیصلہ

datetime 25  جنوری‬‮  2021

حکومت کا بجلی کی تقسیم کارچار کمپنیوں سے جان چھڑانے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے بھاری خسارے کی شکار 4 اہم بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں سے جان چھڑانے کافیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق چاروں بجلی تقسیم کار کمپنیوں کو صوبوں کو دینے کے لیے معاملہ سی سی آئی لے جانے کافیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے حیدر آباد اور سکھر… Continue 23reading حکومت کا بجلی کی تقسیم کارچار کمپنیوں سے جان چھڑانے کا فیصلہ

حکومت نے نئے سال کے پہلے دو ہفتوں کے دوران اخراجات کے لیے اوسطاً ہر روزکتنے ارب روپے جاری کئے؟ نوٹ چھاپنے کی رفتار بھی تیز ہو گئی، تہلکہ خیز رپورٹ

datetime 24  جنوری‬‮  2021

حکومت نے نئے سال کے پہلے دو ہفتوں کے دوران اخراجات کے لیے اوسطاً ہر روزکتنے ارب روپے جاری کئے؟ نوٹ چھاپنے کی رفتار بھی تیز ہو گئی، تہلکہ خیز رپورٹ

کراچی(این این آئی)حکومت نے نئے سال کے پہلے دو ہفتوں کے دوران اخراجات کے لیے اوسطاً ہر روز 12 ارب 79 کروڑ روپے کے نئے نوٹ جاری کیے ہیں۔چودہ روز میں اوسطا روزانہ بینکوں سے 8 ارب روپے سے زیادہ کا قرضہ بھی لیا گیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق جنوری 2021 کے پہلے چودہ دنوں میں… Continue 23reading حکومت نے نئے سال کے پہلے دو ہفتوں کے دوران اخراجات کے لیے اوسطاً ہر روزکتنے ارب روپے جاری کئے؟ نوٹ چھاپنے کی رفتار بھی تیز ہو گئی، تہلکہ خیز رپورٹ

حکومت نے قرض لینے کا ریکارڈ قائم کر دیا، 2 سال کے دوران 45 کھرب روپے کا قرضہ لینے کا اعتراف

datetime 23  جنوری‬‮  2021

حکومت نے قرض لینے کا ریکارڈ قائم کر دیا، 2 سال کے دوران 45 کھرب روپے کا قرضہ لینے کا اعتراف

اسلام آباد(این این آئی) حکومت نے دو سال میں 5 ارب ڈالرز اور 4.5 ٹریلین روپے کے قرضے حاصل کیے۔جمعہ کو چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیرصدارت سینیٹ اجلاس ہوا۔ وقفہ سوالات میں وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر نے این ایف سی میں سے صوبوں کے 154 ارب کی کٹوتی کے سوال کا… Continue 23reading حکومت نے قرض لینے کا ریکارڈ قائم کر دیا، 2 سال کے دوران 45 کھرب روپے کا قرضہ لینے کا اعتراف

شاپنگ مالز ہفتے میں کتنے دن کھولے جاسکیں گے؟ حکومت نے تاجروں کو بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 23  جنوری‬‮  2021

شاپنگ مالز ہفتے میں کتنے دن کھولے جاسکیں گے؟ حکومت نے تاجروں کو بڑی خوشخبری سنا دی

کراچی(این این آئی)سندھ حکومت نے شاپنگ مال ہفتے میں 7روز کھولنے کا اعلان کردیا۔سندھ حکومت نے شاپنگ مال ہفتے میں 7روز کھولنے کا اعلان کردیا ہے، محکمہ داخلہ نے اس ضمن میں نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ شاپنگ مال ہفتے میں 7روز کھولے جاسکیں گے تاہم تمام شاپنگ مالز میں… Continue 23reading شاپنگ مالز ہفتے میں کتنے دن کھولے جاسکیں گے؟ حکومت نے تاجروں کو بڑی خوشخبری سنا دی

Page 496 of 1852
1 487 488 489 490 491 492 493 494 495 496 497 498 499 500 501 502 503 504 505 1,852