اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے آئندہ 15روز کیلئے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کافیصلہ کیاہے جبکہ مٹی کا تیل 2روپے19پیسے فی لیٹرسستاکرنے اورلائٹ ڈیزل ایک روپے 11پیسے مہنگاکرنے کی منظوردی ہے۔پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی منظوری دے دی ہے۔پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق آئندہ 15روز کیلئے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رہیں گی۔پیٹرولیم دویژن نے بتایاکہ مٹی کا تیل 2روپے 19پیسے فی لیٹر سستا کرنے کی منظوری دی گئی ہے،اس کے علاوہ لائٹ ڈیزل آئل ایک روپے 11پیسے مہنگا کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق نئی قیمتوں کااطلاق رات12سے ہوگیاہے ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)
-
عائزہ سے علیحدگی کی خبروں پر دانش تیمور نے بالآخر خاموشی توڑ دی
-
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
اب ہر ماہ تنخواہ کس تاریخ تک ملے گی؟ ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پنشن کے لیے بینکوں کے چکر لگانے کی ضرورت نہیں، وزیراعظم نے نئی سہولت فراہم کردی
-
گھر خریدنے یا بنانے کے لیے قرضہ، ہاؤسنگ فنانس کے قواعد میں بڑی تبدیلی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے مون سون بارشوں کے ساتویں سپیل کا الرٹ جاری کردیا
-
عمران خان کو کس اسپتال منتقل کئے جانے کا امکان،تیاریاں شروع
-
سولر صارفین کے حوالے سے پریشان کن خبرسامنے آگئی
-
پیچھا کرتے لڑکوں سے بچنے کی کوشش میں لڑکی بس کے نیچے آکر جاں بحق
-
یو اے ای جانے سے پہلے یہ اہم بات جان لیں
-
تھانے میں زیادتی کیس کاڈراپ سین ، ڈی این اے رپورٹ میں اہلکار بے گناہ نکلا
-
پنجاب بھر کے سرکاری و نجی سکو ل کب کھلیں گے؟ نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری



















































