جمعہ‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2026 

2023،روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں 55 روپے سے زائد کا اضافہ ریکارڈ

datetime 30  دسمبر‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق سال 2023ء کے دوران ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مجموعی طور پر 55روپے سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ملکی تبادلہ منڈیوں میں سال کے آخری ماہ روپے کے مقابلے میں ڈالر کی بے قدر ی کا رجحان رہا رہا تاہم مجموعی طور پر 2023ء کے دوران ڈالر کی قیمت میں 55روپے 43پیسے اضافہ ہوا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق 30دسمبر 2022ء کو انٹربینک میں ڈالر226.43روپے تھا، 2023ء کے دوران ڈالر کی قیمت میں 55روپے 43پیسے اضافہ ہوا۔خیال رہے کہ سال 2023ء کے آخری کاروباری روز میں انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں 7 پیسے کمی آئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…