ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

ایف بی آر نے ریٹیلرزکیلئے نئے سیلز ٹیکس قواعد جاری کردیئے

datetime 12  دسمبر‬‮  2023 |

کراچی(این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نے ریٹیلرزکیلئے نئے سیلز ٹیکس قواعدجاری کرتے ہوئے سیلز ٹیکس کادائرہ کار ٹیئرون ریٹیلرزسے تمام رجسٹرڈ افراد تک بڑھادیا۔ایف بی آرکی جانب سے جاری سیلز ٹیکس ایکٹ 2006 کے قواعد میں ترمیم کے نوٹیفکیشن کے مطابق ریٹیلرزکوسیلز ٹیکس ادائیگی کا لائسنس جاری کیا جائے گا، جبکہ لائسنس کے حصول کیلئے درکارمعلومات ایف بی آرکو فراہم کرنا لازمی قراردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ایف بی آر اس ضمن میں لائسنسنگ کمیٹی قائم کرے گا،لائسنسنگ کمیٹی کمپنیوں کو لائسنس کا اجرا کرے گی۔ایف بی آر کے مطابق کمیٹی دستیاب معلومات کے مطابق لائسنس جاری یامنسوخ کرنے کافیصلہ کرسکتی ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…