معاشی میدان سے بڑی خوشخبری، انڈیکس 3 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
کراچی (آن لائن) سرمایہ کاروں کی جانب سے حصص خریداری میں بھرپور دلچسپی کے باعث پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ایک روزہ مندی کے بعد بدھ کو پھر تیزی کا رجحان رہا اورکے ایس ای 100 انڈیکس کی45 ہزار کی نفسیاتی حد بحال ہوگئی جس کی وجہ سے انڈیکس502.99 پوائنٹس کے اضافے سے45153.42 پوائنٹس کی بلند… Continue 23reading معاشی میدان سے بڑی خوشخبری، انڈیکس 3 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا