متحدہ عرب امارات، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا
دبئی(آن لائن) متحدہ امارات میں ماہِ اپریل کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا۔اماراتی نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایندھن کی قیمتوں کا تعین کرنے والی کمیٹی نے ماہ اپریل 2021 کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کیا۔ جس کا اطلاق یکم اپریل سے 30 تاریخ تک… Continue 23reading متحدہ عرب امارات، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا