منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

ایپل نے بزنس میں تمام کمپنیوں کو پیچھے چھوڑ دیا

datetime 15  جنوری‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (این این آئی)2024 میں ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے تمام کمپنیوں کو فون شپمنٹ میں پیچھے چھوڑ دیا۔گزشتہ برس کے آخری سہ ماہی میں اندازا 33 کروڑ اسمارٹ فون شپ کیے گئے جس میں ایپل نے 23 فیصد مارکیٹ شیئر کے ساتھ دیگر برانڈز کو پیچھے چھوڑ دیا۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ برس کے تیسرے سہ ماہی کے مقابلے میں آخر سہ ماہی میں اسمارٹ فون مارکیٹ میں 3 فی صد اضافہ دیکھا گیا جبکہ سالانہ بنیادوں پر یہ اضافہ 7 فیصد کا تھا اور اعداد و شمار کے مطابق 2024 میں اندازا 1 ارب 22 کروڑ اسمارٹ فون شپ کیے گئے۔ایپل نے جنوب مشرقی ایشیا اور بھارت میں ابھرتی مارکیٹ کی بدولت فہرست میں پہلا نمبر حاصل کیا۔ چوتھے کوارٹر میں 16 فیصد مارکیٹ شیئر کے ساتھ سام سنگ دوسرے اور شیومی 13 فیصد مارکیٹ شیئر کے ساتھ تیسرے نمبر پر آگیا۔ٹرانشن ہولڈنگز نامی کمپنی(جس میں انفنیکس، ٹیکنو اور آئی ٹیل جیسے تمام برانڈز شامل ہیں)چوتھے اور ویوو پانچویں نمبر آگئی۔



کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…