جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

یوٹیلیٹی سٹورز پر چینی کی قیمتوں میں 10سے15روپے کلو کمی کا امکان

datetime 7  دسمبر‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی)یوٹیلیٹی سٹورز پر عام صارفین کیلئے چینی کی قیمت میں 10 سے 15 روپے تک کمی کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق اس وقت یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن پر عام صارفین کیلئے چینی کی قیمت 155 روپے فی کلو ہے جبکہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ صارفین کیلئے چینی 109 روپے فی کلو ہے۔بینظیر انکم سپورٹ پروگرام صارفین کیلئے چینی کی قیمت میں کمی نہیں کی جائے گی، یوٹیلیٹی سٹورز کا بورڈ چینی کی قیمتوں میں کمی کیلئے حتمی منظوری دے گا۔اس کے علاوہ مختلف دالوں کی قیمتوں میں بھی ردوبدل کیلئے جائزہ لیا جا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…