اسلام آباد(این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بتاہے کہ کہ یکم دسمبر کو ختم ہونے والے کاروباری ہفتے میں ملکی زرمبادلہ ذخائر 28کروڑ 57لاکھ ڈالر کم ہوگئے۔مرکزی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ یکم دسمبر کو ملکی زرمبادلہ ذخائر 12ارب 10کروڑ ڈالر رہے۔یکم دسمبر تک اسٹیٹ بینک کے ذخائر 23کروڑ 68لاکھ ڈالر کم ہو کر 7ارب 2کروڑ ڈالر رہے۔اسی طرح یکم دسمبر تک کمرشل بینکوں کے ذخائر 4کروڑ 89لاکھ ڈالر کم ہوکر 5 ارب 8کروڑ ڈالر رہے۔
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 28کروڑ 57لاکھ ڈالر کی کمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
آسٹریلیا میں پاکستانی طالبہ کو کچلنےوالےڈرائیور کی سزا معطل



















































