نئے کرونا کی اطلاع ، پاکستان اسٹاک مارکیٹ کا بھاری نقصان ، مندی غالب آگئی
کراچی(این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں منگل کو اتار چڑھاوٗ کا سلسلہ جاری رہنے کے بعد مندی غالب آگئی اورکے ایس ای100انڈیکس 418پوائنٹس کی کمی سے43255پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔گزشتہ روز ٹریڈنگ کا آغاز مثبت زون میں ہوا جس کے باعث ابتدائی اوقات میں تیزی رہی اورسیمنٹ ،آئل اینڈ گیساور بینکنگ شعبے میں… Continue 23reading نئے کرونا کی اطلاع ، پاکستان اسٹاک مارکیٹ کا بھاری نقصان ، مندی غالب آگئی