جمعرات‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

گھریلوں صارفین کیلئے بجلی مزید مہنگی ہونے کا خدشہ

datetime 1  دسمبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( این این آئی)ملک میں ہول سیل انرجی مارکیٹس کے قیام کی صورت میں وزارت توانائی نے گھریلو صارفین کی بجلی مہنگی ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا۔ملک میں ہول سیل انرجی مارکیٹ کے قیام سے متعلق نئی دستاویز منظر عام پر آگئی۔ وزارت توانائی نے گھریلو صارفین کی بجلی مہنگی ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا۔

دستاویز کے مطابق ہول سیل انرجی مارکیٹ بننے سے صنعتی، کمرشل صارفین نیشنل گرڈ سے نکل جائیں گے، 50 فیصد بڑے صارفین گئے تو گھریلو صارفین کی بجلی 6 روپے فی یونٹ تک مہنگی کرنی پڑے گی، 10 فیصد بڑے صارفین جانے سے بجلی 15 روپے فی یونٹ تک مہنگی ہوسکتی ہے۔وزارت توانائی کے مطابق ایسی صورتحال میں سالانہ ایک ہزار ارب سے زائد کی اضافی سبسڈی دینا پڑے گی، کمرشل صارفین اس وقت سالانہ ساڑھے 39 ارب یونٹ بجلی استعمال کررہے ہیں، حکومت کمرشل صارفین کو مہنگی بجلی دیکر چھوٹے صارفین کو ریلیف دے رہی ہے۔



کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…