بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

ہونڈا کا الیکٹرک بائیکس اور بیٹریوں کیلئے اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کااعلان

datetime 1  دسمبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( این این آئی)ہونڈا موٹر زنے پاکستان سمیت مختلف ممالک میں الیکٹرک بائیکس اور بیٹریوں کے لئے اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا۔ کمپنی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ برقی موٹرسائیکلوں اور بیٹریوں کے لیے مخصوص کارخانوں کی تعمیر کے لیے 2030 تک 3 ارب 40 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔

بیان کے مطابق کمپنی نے الیکٹرک موٹر سائیکلوں کی فروخت کے اپنے عالمی ہدف کو بڑھا کر 2030 تک 40 لاکھ یونٹ سالانہ کر دیا ہے،سابقہ منصوبے کے تحت 35 لاکھ کا ہدف مقرر تھا۔ کمپنی کے مطابق وہ 2030 تک تقریباً 30 نمونوں کی موٹرسائیکلیں تیار کرنے کا منصوبہ رکھتی ہے جو 2025 تک کم از کم 10 نمونوں کے اعلان کردہ سابقہ منصوبے سے زیادہ ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہونڈا کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ کمپنی موئثر طور پر ایسی مصنوعات پیش کرے گی جو متنوع عالمی ضروریات کو پورا کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…