منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

حکومت فی یونٹ بجلی 10 روپے سستی کرنے کیلئے کوشاں

datetime 7  جنوری‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے بجلی نرخوں میں کمی کیلئے آئی پی پیزکے ٹیرف میں تبدیلی اور ٹیکسوں میں کمی سمیت مختلف آپشنز پر غور تیز کردیا ۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت 10روپے فی یونٹ تک بجلی سستی کرنے کی کوشش کررہی ہے، بگاس کے 8پاورپلانٹس کا ٹیرف تبدیل ہونے سے حکومت کو 238ارب روپے کی بچت متوقع ہے، یہ بچت سالانہ 8ارب روپے سے زائد بنتی ہے۔

ذرائع کے مطابق مزید 16آئی پی پیز سے معاہدوں کے نتیجے میں 481ارب روپے فائدہ ہوگا، آئی پی پیز معاہدوں کے خاتمے یا ان میں تبدیلی کا فائدہ صارفین کو دیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت سستی بجلی کیلئے ونٹر پیکیج میں توسیع کا جائزہ بھی لے رہی ہے جبکہ بجلی بلوں پر ٹیکسز کا بوجھ کم کرنے کی بھی تجویز زیر غور ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت سالانہ800ارب روپے سے زائد بجلی بلوں پر ٹیکسوں سے حاصل کرتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…