جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

خام تیل کی قیمت میں مسلسل اضافہ، قیمت ڈھائی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 8  جنوری‬‮  2025 |

اسلام آباد(این این آئی)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مسلسل اضافے کا رحجان جاری ہے اور برینٹ خام تیل کی قیمت ڈھائی ماہ کی بلند ترین سطح سے بھی تجاوز کر گئی ہے۔عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل 77 ڈالرز سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 74 ڈالر 45 سینٹس میں فروخت ہو رہا ہے۔

خیال رہے کہ دونوں بینچ مارکس کی قیمتوں میں گزشتہ ہفتے پانچ دن تک مسلسل اضافہ ہوا اور خام تیل کی دونوں اقسام جمعے کو اکتوبر کے بعد اپنی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…