دنیا کی امیر ترین خاتون نے 7 کھرب روپے خیرات کر دیئے
واشنگٹن( آن لائن) ایمیزون کے بانی جیف بیزوس کی سابقہ اہلیہ اور دنیا کی امیر ترین خاتون مک کینزی اسکاٹ نے 7 کھرب روپے خیرات کر دیے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مک کینزی اسکاٹ نے گزشتہ روز اعلان کیا کہ انہوں نے گزشتہ 4 ماہ کے دوران تقریباً 400 فلاحی تنظیموں کو 7… Continue 23reading دنیا کی امیر ترین خاتون نے 7 کھرب روپے خیرات کر دیئے