اتوار‬‮ ، 24 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاک چین وینچر ریگل آٹوموبائلز نے پاکستان میں اپنی پہلی الیکٹرک گاڑی لانچ کر دی

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)چین کے معروف برانڈ ڈونگ فینگ سوکون اور ریگل آٹوموبائلز نے پاکستان میں اپنی پہلی الیکٹرک وہیکل سیرس 3 لانچ کر دی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق چینی کمپنی برانڈ ڈونگ فینگ سوکون اور ریگل آٹوموبائلز نے پاکستان میں اپنی پہلی الیکٹرک وہیکل سیرس 3 لانچ کر دی ہے، یہ لانچ ایندھن کی بڑھتی لاگت سے نمٹنے اور ملک میں الیکٹرک کاروں کی طرف توجہ مرکوز کرنے میں ایک اہم قدم ہے۔

کمپنی کے مطابق مقامی طور پر اسمبل ہونے والے سیرس 3 کی قیمت 91لاکھ 99 ہزار روپے ہے، مکمل طور پر بلٹ اپ سیرس 3 ایک کروڑ روپے سے زائد میں فروخت ہو رہا تھا، توقع ہے کہ گاڑی 24 مارچ 2024 تک فراہم کردی جائے گی۔



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…