اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

سستے پاور پلانٹس کی بجلی بھی مہنگی ہونے کاامکان

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

اسلام آباد(این این آئی)گدو کمپنی نے نیپرا میں بجلی کی پیداواری قیمت14روپے 93پیسے فی یونٹ مقرر کرنے کی درخواست دائر کردی۔سستے پاور پلانٹس کی بجلی بھی مہنگی ہونے کا امکان ہے،کیونکہ سینٹرل پاور کمپنی گدو نے نیپرا میں درخواست دائر کردی ہے۔

گدو کمپنی نے درخواست میں موقف پیش کرتے ہوئے استدعا کی ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ گیس مہنگی ہونے کے باعث ناگزیر ہے، بجلی کی پیداواری قیمت 14روپے 93پیسے فی یونٹ مقرر کی جائے۔دوسری جانب سینٹرل پاورکمپنی گدو کی بجلی قیمتوں کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کردی گئی ہیں، نیپرا میں گدو کمپنی کی درخواست پر 6دسمبر کو سماعت ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…