پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری’بجلی سستی ہونے کا امکان
اسلام آباد(این این آئی)عوام کیلئے خوشخبری ہے کہ بجلی ٹیرف میں کمی کے لیے حکومت کی آئی پی پیز سے بات چیت سے متعلق پیش رفت جلد سامنے آنے کا امکان ہے۔پاکستان کے شہری اس وقت دنیا بھر میں سب سے مہنگی ترین بجلی استعمال کرنے پر مجبور ہیں جس کی بڑی وجہ سابقہ حکومتوں… Continue 23reading پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری’بجلی سستی ہونے کا امکان








































